نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    رہنے دیں ذکر کو ہم اسے ذکر سے سچ کر کے دکھائیں گے۔ :):)
  2. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    کہیں آپ رحمان ملک صاحب کی بات تو نہیں کر رہے؟
  3. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 159 اقبال کا پیغام بلاد عربیہ کے نام اقبال نے اپنی منتخب نظموں میں سے ایک خاص نظم بلاد عرب اور مت عربیہ کے لئے اپنی نیک خواہشات اور محسوسات کے اظہار کی خاطر لکھی ہے جس میں ان کے فضل و شرف ، اسلام کی علمبرداری اور انسانیت کی دستگیری کا ذکر کیا ہے اور تاریخ کے اس عظیم اور تابناک صبح کی...
  4. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 158 کبھی مشرق و مغرب کی تباہی کا واسطہ اور کبھی خدا کی قسم دیتے ہیں ، اور کبھی یورپ کے پیدا کردہ عالمی بگاڑ ، فساد اور انتشار کا حوالہ سامنے لاتے ہیں کہ اس نے دنیا کو بجائے امن و عافیت کے گہوارے کے فتنہ و فساد ، مصائب و آلام ، ظلم و ستم ، آہوں اور کراہوں کا جہنم بنا دیا ہے ، جو زمین...
  5. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 157 اقبال مایوس کن مشاہدات اور تجربات کے باوجود ملت اسلامیہ سے کبھی ناامید نہیں ہوئے بلکہ اس کی صلاحیتوں اور اہلیتوں کے پیش نظر یہی کہتے رہے :۔ نہیں ہے نا امید اقبال اپنی نکشت ویراں سے ذرانم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی مسلمان عالم نو کا بانی و معمار ! اقبال کا یہ خیال ان کے ایمان...
  6. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 156 شدید رد عمل پیدا ہو چلا ہے ، یہ جوش ایمانی اور محبت اخوانی ابن سینا وفرا رابی اور جدید منطق و عقل کے دائرہ سے باہر ہے۔ اور یہ آثار ایسے ہیں کہ مسلمانوں کو شکوہ ترکمانی ، ذہن ہندی ، نطق اعرابی ، اور ان کی عظمت رفتہ واپس ملنے والی ہے۔ دلیل صبح روشن ہے ستاروں کی تنک تابی! افق سے...
  7. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ڈھیر سارا بنانے کی تیاری ہے۔ بس احباب تیار رہیں۔:):):)
  8. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    یہ وڈے ملک صاحب کون ہیں؟ کیا کوئی بڑے افسر ہیں؟
  9. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 155 تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج دیکھ چکا صدف صدف (بال جبریل) اور کہیں اس کی فلسفیانہ توجیہ کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کا سبب یہ ہے کہ مسلمانوں میں حسب صادق اور عشق حقیقی کی چنگاریاں باقی ہیں ہیں ، اور ان کے جسم میں خون زندگی بھی نہیں رہ گیا ، وہ لاشہ بے جان...
  10. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 154 کیا نہیں اور غزنوی کا رگہ حیات میں بیٹھے ہیں کب سے منتظر اہل حرم کے سومنات ذکر عرب کے سوز میں فکر عجم کے ساز میں نے عربی مشاہدات نے عجمی تخیلات قافلہ حجاز میں ایک حسین بھی نہیں گرچہ ہے تاب دار ابھی گیسوئے دجلہ و فرات (ذوق و شوق) اقبال مسلمانوں کی زندگی میں اس زوال اور اضحملال کو...
  11. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 153 اور ریب و تشکیک اور بے دینی و الحاد کے جراثیم داخل کر دے جیسا کہ اکبر نے اس نظام تعلیم کی ہلاکت آفرینی کی طرف اشارہ کیا تھا۔ یوں قل سے بچوں کے وہ بدنام نہ ہوتا افسوس کی فرعون کو کالج کی نہ سوجھی! دینداروں میں بھی دینی روح کا فقدان اقبال کا خیال ہے کہ عالم اسلام نیں باطل پسند...
  12. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 152 نکال باہر کیا جائے جن کے سبب ان میں قربانی اور جہاد کا جذبہ کبھی بیدا ر ہو اٹھتا ہے، جس سے وہ باطل سے بغاوت کر کے خدا طلبی کی راہ پر چل پڑتے ہیں ، اقبال نے اپنی نظم "ابلیس کا فرمان اپنے سیاسی فرزندوں کے نام"میں اسی حقیقت کی طرف اشارہ کیا ہے اس میں شیطان کہتا ہے ، جو مجاہد فقر و...
  13. اشتیاق علی

    نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی ( مکمل صفحات)

    صفحہ نمبر 151 عصر حاضر کے تقاضوں سے ہے لیکن یہ خوف ہو نہ جائے آشکار اشرع پیغمبر کہیں الحذر آئیں پیغمبر سے سو بار الحذر حا‌فظ ناموس زن ، مرد آزما، مرد آفریں موت کا پیغام ہر نوع غلام کیلئے نے کوئی مغفور و خاقاں نے فقیررہ نشیں! کرتا ہے دولت کر ہر آلودگی سےپاک صاف منعمول کو مال و دولت کا بناتا ہے ،...
  14. اشتیاق علی

    ٹائپنگ مکمل نقوش اقبال از مولانا سید ابو الحسن علی ندوی

    صفحہ نمبر 151 تا 160 میں ٹائپ کر رہا ہوں۔
  15. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جہاں میں کام کرتا ہوں وہ ایک نجی ادارہ ہے اس لیے ایک ہی چھٹی ہوتی ہے۔ البتہ سرکاری اداروں میں دو چھٹیاں ہوتی ہیں۔
  16. اشتیاق علی

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    جہاں میں کام کرتا ہوں وہ ایک نجی ادارہ ہے اس لیے ایک ہی چھٹی ہوتی ہے۔ البتہ سرکاری اداروں میں دو چھٹیاں ہوتی ہیں۔
  17. اشتیاق علی

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب ۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ہوتے ہوئے میچ دیکھنا بہت مشکل ہو گا آپ کے لیے۔ سارا کھیل بد مزہ ہو جائے گا۔
  18. اشتیاق علی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  19. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    خیر میرا ارادہ تھا حلوہ کھلانے کا ۔ اب سب مشکل میں ہیں تو کیسے کھلاؤں؟
  20. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 13

    میں تو آج کسی چیز کو مس نہیں کر رہا ۔ بس دفتر کا کام ختم ہو جائے یہ دعا کر رہا ہوں۔
Top