اسکول کے کتب خانوں کو اہمیت اور ضرورت
ہر ملک اپنے تعلیمی نظام کی اساس کسی خاص نظریہ اور کسی مخصوص فلسفہ پر ترتیب دیتا ہے۔ پاکستان ایک نظریاتی ملک ہے۔ اس کی تشکیل اسلامی نظریہ حیات پر ہوئی۔ لہذا اس نسبت سے اس کا تعلیمی نظام اسلامی اصولوں اور نظریات پر مبنی ہونا چاہیے۔ چنانچہ تعلیمی نظام خالص...