نتائج تلاش

  1. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    کوئی مسئلہ نہیں ، میں ابن سعید کی بات سے متفق ہوں کہ تم پر پہلے ہی لکھنے کا کافی بوجھ ہے اور اگر یہ بھی شروع کر دیا تو وقت دینا مشکل ہو جائے گا۔
  2. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    ان روابط کے لنک درکار ہیں ، اس لیے ہی یہاں ٹیگ کیا تاکہ ایک دھاگہ میں معلومات جمع ہو جائیں۔
  3. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    اعجاز صاحب ، اسی بہانے بھولے بھٹکے اراکین کو اطلاعات پہنچ رہی ہوں گی۔ آپ کو شامل کرنے کا مقصد آپ سے رہنمائی لینا تھا کیونکہ ابتدائی طور پر پروف ریڈنگ کا بھی کوئی نظام وضع کرنا ہے تاکہ پھر جو آخری پروف ریڈنگ کرے اسے کم سے کم محنت کرنی پڑے۔
  4. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    ریزرو کے ساتھ عمومی ٹیم کے ممبر بھی بن جاتے ، کام تو بندہ اپنی مرضی اور سہولت کے مطابق ہی کرتا ہے۔۔ :)
  5. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    بھائی اسی بہانے دو اور لوگ آ جاتے :)
  6. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    نہیں یار ، ابھی میں نے سرسری سا طریقہ کار دیا ہے مگر مواد جمع کرنے کا لائحہ عمل اور پھر اسے ایک دستاویز میں پیش کرنا اور پھر اعجاز صاحب والی لغت استعمال کرنا ۔ ان سب چیزوں پر کچھ تفصیل کی ضرورت ہے۔
  7. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    چلیں شمشاد ، میڈیا پر جو اتنی ذلت ہوئی ہے یہ کسی بہت بڑی کاروائی سے بھی کہیں بڑی ہے۔
  8. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    قیصرانی ، تم ہی کچھ مدد کرو۔ اچھا پروف ریڈنگ کے حوالے سے اپنے خیالات کا تو اظہار کرو ، خاص طور پر اس کے مراحل کو حتمی شکل کی طرف لے جانے کی کوشش کریں۔
  9. محب علوی

    میرا بلاگ

    خوبصورت بنایا ہے مگر غزل جو پوسٹ کی ہے اسے فارمیٹ کر لیں۔
  10. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    میں نے انکل اعجاز کا ذکر تو کافی کیا ہے مختلف دھاگوں پر پروف ریڈنگ کے حوالے سے۔ اب باقاعدہ ٹیگ کرتا ہوں انہیں۔ اعجاز عبید
  11. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    کل ایک سکھ سے ملاقات کا احوال جسے پنجابی نہیں آتی تھی اور وہ مجھ سے پوچھ رہا تھا کہ پنجابی کیسے سیکھوں اور بہتر کروں۔
  12. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    میں لکھنا چاہتا ہوں وحیدہ شاہ اور اس کے تھپڑ پر۔ اس میں خصوصی تذکرہ چاہتا ہوں عاصمہ جہانگیر کا اور ہر وقت عورتوں کے حقوق کی علمبردار این جی اوز کا جنہیں اس وقت سانپ سونگھا ہوا ہے حالانکہ میڈیا نے اس مسئلہ کو بہت اٹھایا ہوا ہے اور بہت ٹھیک اٹھایا ہوا ہے۔
  13. محب علوی

    نگارشات قلم نا تمام

    عنوان سے دھوکہ نہ کھائیں ، یہ دھاگہ میں نے خصوصا اپنے لیے اور اپنے ان لکھے اور خواہش پذیر عنوانات جمع کرنے کے لیے کھولا ہے تاکہ یہاں میں کم سے کم ایک آدھ صفحہ لکھ سکوں جس پر مجھے بھی یاد رہے اور وقت ملے تو اس پر ایک چھوٹی سی پوسٹ بھی کر لوں۔
  14. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    یعنی کل ملا کر اب تک میں اور فرحت ہی ہیں اس دھاگے کے مطابق پروف ریڈر۔ حد تو یہ ہے کہ فاتح ظالم بھی نہیں آیا مدد کو۔ ;)
  15. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    صحیح ہے اور کب اعتراض کیا بس اس طرح کی وضاحت درکار تھی :) کم از کم کسی اور رکن کو تو مائل کر سکتے ہیں نہ پروف ریڈنگ کے لیے۔
  16. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    شکریہ فرحت کوئی تو شامل ہوا اس ٹیم اور دھاگے میں۔
  17. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    لگتا ہے کسی کو اس ٹیم میں شامل ہونے کی آرزو نہیں۔ امین ، فرحت کیانی ، سیدہ شگفتہ ، فاتح ، شاکر ، ابن سعید
  18. محب علوی

    اس کو اردو میں کیا کہیں گے؟

    Probation کی اردو کیا ہوتی ہے۔
  19. محب علوی

    پروف ریڈنگ ٹیم کی تشکیل

    @شگفتہ سے مکالمہ کے دوران یہ طے پایا کہ ٹائپنگ ٹیم کی طرز پر ایک پروف ریڈنگ ٹیم بھی تشکیل دی جائے۔ اس کے لیے اس دھاگے میں تجاویز اور ممبران کی ٹیم بنائی جائے گی جو پروف ریڈنگ کے مختلف مراحل کے لیے مختص ہوگی۔ پروف ریڈنگ میں پہلے کام ٹاپ شدہ صفحات کو اکٹھا کرنا ان صفحات کی ایک دستاویز بنا کر...
  20. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    میرے ساتھ رہنے والوں نے جی بھر کر گالیاں نکال لی ہیں مصباح اور ٹیم کو۔
Top