منٹو کے افسانے ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک دیوانہ ہے جو یہ بے معنیٰ جملہ بولتا رہتا ہے۔
ویسے اختلافات ایک طرف، میری سمجھ میں یہ نہیں آ رہا کہ ایک بزرگ اور معمر شخص کی مخلصانہ پیش کش کی یہ گت آخر کیوں بنائی جا رہی ہے۔ کسی کی کسی سے مخالفت ناقابلِ فہم نہیں۔ مگر یہاں جو اجماع دیکھنے میں آیا ہے وہ کچھ بے...