نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    جناب ملک عدنان احمد صاحب۔ ہمارا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم کتاب و سنت سے دور ہوتے جا رہے ہیں، بلکہ ہو چکے ہیں۔ گزشتہ دنوں کسی پوسٹ میں کتاب اللہ کو خاکم بدہن ’’چودہ پندرہ سو سال پرانی باتیں‘‘ کہا گیا۔ سیاق و سباق میں یہ کہنے والے کا مفہوم تھا کہ یہ باتیں ’’ناقابلِ عمل‘‘ ہیں ۔۔۔ اللہ معاف کرے! ایسے...
  2. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    آپس کی بات ہے، میں نے نقلی تصویر کبھی بھی نہیں لگائی۔ اتفاق سے یہ تازہ ترین تصویر ہے (23 مارچ 2013ء)۔
  3. محمد یعقوب آسی

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    غزل کے مزاج اور دیگر عناصر کا پاس کرتے ہوئے بات کی جائے تو یہاں کوئی مضمون بھی اجنبی نہیں ہوتا۔ جب آپ غزل میں مزاح کا عنصر لاتے ہیں تو کچھ مزید ’’رعایات بھی اپنا لیتے ہیں‘‘ اور ایسے میں کھتونی کھیوٹ اور پٹوار کی دیگر اصطلاحات کا جواز بھی بن جاتا ہے بہ شرطے کہ آپ یا آپ کا قاری ابہام میں نہ پڑ...
  4. محمد یعقوب آسی

    کافر کون

    اپنا اپنا ذوق ہے جناب عبداللہ عالم صاحب۔ خوش رہئے
  5. محمد یعقوب آسی

    غداروں سے نفرت کیجئے

    اللہ کریم ہمیں فکری بے سمتی سے بچائے، اور ہماری زبوں حالی پر رحم کرے۔ اللہ کریم ہمیں وہ فکر عطا فرمائے جو ہمیں اللہ کی رسی میں پرو دے۔ آمین!
  6. محمد یعقوب آسی

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    ’’قیامت گزرنا‘‘ : صاحبِ کلام کے بتائے ہوئے معانی درست ہیں۔ علاوہ ازیں ’’قیامت گزرنا‘‘ جذباتی اور ذہنی اتھل پتھل کی کیفیت کے لئے بھی بولا جاتا ہے، جیسے زیرِ نظر اشعار میں ہے۔
  7. محمد یعقوب آسی

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    اس میں شعری معمول سے ہٹ کر کیا چیز ہے؟ ہاں قافیہ کسی قدر تنگ ہے، اور یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔ اچھی بات ہے کہ شاعر نے اس کو نبھایا ہے اور ابلاغ کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے، مضامین کا انتخاب بہر حال شاعر کا اپنا ہے۔
  8. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    اگر ہمارا قرآن و سنت سے کوئی واسطہ ہے تو: ۔۔۔ اللہ جسے چاہے بیٹے عطا کر دے، جسے چاہے بیٹیاں عطا کر دے، جسے چاہے ملی جلی اولاد عطا کر دے اور جسے چاہے اولاد سے محروم کر دے۔ ۔۔۔ اللہ بہترین رازق ہے، وہ جس پر چاہے رزق کو کشادہ کر دے اور جس پر چاہے تنگ کر دے۔
  9. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں اور سماعتوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی بصارتوں پر پردے پڑے ہیں۔ اور ان کے لئے بہت بڑا عذاب ہے۔ (سورہ البقرہ)۔
  10. محمد یعقوب آسی

    جمہوریت یا مارشل لاء؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    پچھلے ساٹھ سال کا تجربہ سامنے رکھئے۔ جمہوریت نے ہمیں سوائے نعروں اور نقالی کے کیا دیا ہے؟ مارشل لاء نے غلامانہ ذہنیت کو فروغ دیا ہے اور بس! ہمارا اصل نظام، نظامِ خلافت ہے، ہمیں جلد یا بدیر اسی کی طرف لوٹنا ہو گا۔ اور چاہے جنتے تجربے کرنے کا شوق پورا کرتے رہئے، اور ذلیل و خوار ہوتے رہئے!
  11. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    گراری سائیکل کا حصہ ہی تو ہے! اور گھومنے کی چیز بھی! مزید کیا عرض کریں امجد علی راجا صاحب۔
  12. محمد یعقوب آسی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ’’ہو جاتی ہوں‘‘؟ کیا مطلب عزیزہ عینی شاہ!
  13. محمد یعقوب آسی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اگر انہیں دس پندرہ سیکنڈ کی فرصت مل جائے تو میرا سلام کہہ دیجئے گا، اور کہئے گا کہ میری ہم م م م م م دردیاں ان کے ساتھ ہیں۔
  14. محمد یعقوب آسی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    مجھے کیا پتہ تھا؟ کہ اندھیرے میں چلایا تیر نشانے پر بیٹھے گا!!!۔ وہ کیا ہے کہ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا؟
  15. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    گراری اپنی جگہ ہو، تب ہے نا!!
  16. محمد یعقوب آسی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    انڈہ ابالنا آتا ہے عینی شاہ ؟ یا وہ بھی :bee: آپی پر موقوف ہے؟ چلئے ہم سمجھ لیتے ہیں کہ نہیں آتا وہ بھی! تو کچے انڈے ہی پیش کر دیجئے آپیز کو! اور یہ ’’میں میں میں‘‘ ۔۔۔۔ کسی بکری نے سن لیا تو مقابلہ شروع! پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی!
  17. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    کیا کچھ بدلوائیے گا جناب سید شہزاد ناصر مرزا کی بائیسکل کے مصداق دریا برد کر دیں تو کر دیں، مچھلیوں کی خوراک پھر بھی نہیں بننے کی!
  18. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    اچھا کہا ہے، راجا صاحب!
  19. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    اس پر عبدالصمد صارم کا طریقۂ تقطیع یاد آ گیا۔ ’’تن تن تنن تن تن تنن تن تن تنن‘‘
  20. محمد یعقوب آسی

    آئیے منے سے کچھ سیکھیں

    http://www.kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/181-total-books/3309-aaye-munne-se-kuch-seikhain.html دیے گئے لنک پر نہ تو کتاب کھل ہی رہی ہے اور نہ ڈاؤن لوڈ کا کوئی بٹن مل رہا ہے۔
Top