نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    رہنما خان

    بصد شوق نوشِ جان فرمائیے عزیزہ عینی شاہ ۔ بدلتے زمانے کے ساتھ ڈشوں کے نام بھی کچھ ایسے ہونے جا رہے ہیں: آلو کے آئکن، چکن کے ٹیگ، میتھی کا فلو چارٹ، اِمبیڈڈ پکوڑے؛ وغیرہ۔ آپ کی تو موج ہو گئی۔ اور ہاں ’’آم کی اُوپسی‘‘ ہی بن سکتی ہے! مادام :bee: کے عتاب کو آواز دینے کی ہم میں جرأت کہاں! خصوصاً...
  2. محمد یعقوب آسی

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    آداب جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحب۔
  3. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    بہت آداب، جناب مزمل شیخ بسمل صاحب۔
  4. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    ایک کام اور کیجئے جناب مانی عباسی صاحب۔ یہ جو آپ نے غزل کا فونٹ بولڈ+اٹالک کر دیا ہے، اس سے پڑھنے میں دقت ہوتی ہے۔ اسے کسی طور سادہ کر لیجئے تو بہتر ہے۔
  5. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    چشمِ ریگِ وطنِ مجنوں میں نامِ قیس آتے ہی آنسو دیکھیں مجنوں کے وطن کی ریت کی آنکھوں میں آنسو؟ بڑی مشکل سے اس تک پہنچ پایا ہوں۔ ہو سکے تو اپنے قاری کے لئے کچھ سہولت بہم پہنچائیے گا۔ مانی عباسی ۔ مزمل شیخ بسمل ۔ الف عین ۔
  6. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    وادیِ غم کا سفر یاد آئے "تم" کو ہوتے کبھی جو "تو" دیکھیں یہاں بھی وہی کیفیت ہے۔ اس کو غالباً ’’دولخت‘‘ کہا جاتا ہے؟ مانی عباسی ۔ مزمل شیخ بسمل ۔ الف عین ۔
  7. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    بے ٹھکانہ ہے صنم تو دل لے آ چلیں حسن کی پھر خو دیکھیں ’’ٹھکانا‘‘ یا ’’ٹھکانہ‘‘؟ کون سے ہجے درست ہیں، یہ دیکھ لیجئے گا۔ یہ فقیر دونوں مصرعوں میں معنوی ربط نہیں پا سکا۔ مانی عباسی ۔ مزمل شیخ بسمل ۔ الف عین ۔
  8. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    وہ جو گزریں تو گل و گلشن بھی دہر کو ساقطِ خوشبو دیکھیں ’’گل و گلشن‘‘ اس ترکیب میں کوئی حرج نہیں۔ گل و گلزار، شاخ و شجر، دست و بازو کے مصداق میرے نزدیک یہ درست ہے۔ نظر لگے نہ کہیں ان کے دست و بازو کو یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہیں ’’ساقطِ خوشبو‘‘ کی ترکیب البتہ میری سمجھ میں نہیں آئی۔...
  9. محمد یعقوب آسی

    برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح

    جب تجلی تری ہر سو دیکھیں کیوں لب و عارض و گیسو دیکھیں ایطا سے قطع نظر ’’ہرسو‘‘ اور ’’گیسو‘‘ (مطلع کے دونوں مصرعوں میں) ’’۔۔سو‘‘ مشترک ہے تو باقی شعروں میں اکیلا واوِ معروف بہر حال الجھن پیدا کر رہا ہے۔ ایک مسئلہ اور بھی ہے کہ’’ ہر سو‘‘ دو لفظوں کا مرکب ہے اور ’’گیسو‘‘ ایک لفظ ہے۔ اس کو کہیں تو...
  10. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    سورۃ العادیات میں ارشادِ باری تعالٰی ہے: یہ بات شک و شبہ سے بالاتر ہے کہ انسان اپنے رب کا ناشکرا ہے، اور وہ اس پر گواہ بھی ہے۔ اور وہ مال و منال کی محبت میں شدید ہے۔ کیا وہ نہیں جانتا کہ جب قبروں میں جو کچھ ہے نکال کر ظاہر کیا جائے گا اور جو کچھ سینوں میں ہے وہ بھی حاصل کیا جائے گا۔ یہ بات شک و...
  11. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    قرآنِ کریم کے مطابق ’’گندے پانی کا ایک قطرہ، جو ٹپکایا جاتا ہے‘‘۔ سورۃ التکاثر کا سادہ ترجمہ: تمہیں کثرتِ اموال کی خواہش نے کھیل میں لگائے رکھا، یہاں تک کہ تمہاری موت واقع ہو گئی۔ کوئی بات نہیں تمہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا، بارِ دگر کوئی بات نہیں تمہیں بہت جلد معلوم ہو جائے گا۔ کیا ہی اچھا...
  12. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    اللہ سے ڈرو صاحب! اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔
  13. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    اب تو واقعی میرا یہاں بات کرنے کا کوئی فائدہ باقی نہیں رہتا۔ ایک شخص جو اللہ کے احکام کا کھلا انکار کر رہا ہے، اور اس میں بھی کچھ ’’مثبت‘‘ تلاش کر رہا ہے، اسے اس کے حال پر چھوڑ دینا چاہئے۔ اللہ کریم خود ہی نمٹ لیں گے۔ اللہ میرا حامی و ناصر ہو! محمد وارث
  14. محمد یعقوب آسی

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    بہت نوازش راجا صاحب۔ میں شاید یہاں آپ دوستوں کا ساتھ ویسے نہ دے سکوں جیسے آپ چاہتے ہیں۔
  15. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    حرام کا ایک بہت معروف معنیٰ بھی ہے جناب! ’’حرمت والا‘‘، ’’عزت والا‘‘۔ مسجدِ حرام (بیت اللہ شریف)، حرام مہینے (جن میں جنگ جائز نہیں)؛ وغیرہ۔ اور ہاں، میرا مقصد ’’شکایت لگانا‘‘ ہرگز نہیں تھا، نہ ہے۔ میں تو اِن بزرگوں کو اِس دل چسپ بات چیت میں شریک کرنا چاہ رہا ہوں۔ مگر ہو مجھ جیسے ’’ویہلے‘‘ کہاں...
  16. محمد یعقوب آسی

    "شاعر کی سائیکل"

    آہا، راجا صاحب! وہ جو دوسرا ہو سکتا ہے؟ ’’حرام چاند‘‘؟ اس کا بھی کچھ تعارف ہو جائے! محمد وارث ، الف عین
  17. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    شمشاد صاحب! آپ لوگ خواہ مخواہ ایک پر اپنی توانائیاں ضائع کر رہے ہیں۔
  18. محمد یعقوب آسی

    پانچویں بیٹی

    استغفراللہ! سنتِ الٰہی یہ ہے اللہ بڑبولوں کی رسی دراز کر دیا کرتا ہے، اور ان کو کھلی چھوٹ دے دیتا ہے۔ اور سچ یہ بھی ہے کہ اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے۔ ایک شخص کا اللہ کے کلام سے اور اللہ کے احکام سے کوئی تعلق ہی نہ ہو تو اسے کون سمجھا سکتا ہے؟۔ جینا، مارنا، پیدا کرنا، نہ کرنا، اللہ کے اختیار میں ہے۔
  19. محمد یعقوب آسی

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    بلا تمہید ۔۔۔ یہاں آپ کا مقصود ہے: آہستہ آہستہ، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ، ہولے ہولے (جہاں تسلسل کا عنصر یا تاثر ہو)۔ ’’دھیرے سے‘‘ کا یہ مفہوم نہیں ہوتا، وہ ہوتا ہے: آہستگی سے، نرمی سے، وغیرہ (اس میں تسلسل کا عنصر نہیں ہوتا)۔ تسلسل کا عنصر ’’دھیرے دھیرے‘‘ میں ملتا ہے۔ رحمان حفیظ صاحب بہت باریک...
Top