وزن کم کرنے کا شوق ہو رہا ہے اور یہ بھی کہ ناشتہ میں ویسے ہی گول کیا کرتا تھا۔ یہ ہفتہ میری ایوننگ شفٹ ہے تو ویسے بھی سو کر بارہ یا ایک بجے اٹھتا ہوں۔ اس لئے رات کو کچھ کھانے کو دل نہیں چاہتا :(
میں حیران ہو رہا ہوں کہ میری سحری اور افطاری میں زیادہ تر بلیک کافی ہی ہوتی ہے یا پھر ہلکا پھلکا سا کچھ کھانا، اس بار پورے رمضان میں پیٹ بھر کر دو یا تین بار ہی کھانا کھایا ہے، لیکن پھر بھی وزن کم نہیں ہو رہا :(