سینگوں پر بائیں جانب دیکھئے تو کچھ بال پھنسے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ دوسرے بالوں کا گچھا جہاں ہے، وہاں سے سینگوں کا رنگ بدل دیا گیا ہے تاکہ آگے والے سینگوں سے مماثل ہو سکے۔ پھر جہاں تیسرا گچھا بالکل نوک پر ہے، وہاں دیکھئے تو فوٹو شاپ والے حضرت نے گچھا ویسے کا ویسے ہی رہنے دیا ہے جو پیوندی سینگ کے...