نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    نہیں۔۔ ستو کا شربت، گڑ ڈال کے۔
  2. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لائچی والا ٹھیک، لیکن ساتھ لونگ بھی ضروری۔
  3. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اندازہ کیوں۔۔ زاویہ جات کی بالکل درست پیمائش کر کے ٹکر مارا کریں، تا کہ یادداشت پوری طرح جاوے اور تین گھنٹے کی فلم کے اختتام کے قریب واپس آوے۔
  4. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سبھی روز صبح اٹھ کے سر پہ کنگھی پٹی کیا کرتے ہیں۔
  5. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہی کیا کرتے ہیں پنکھے کو wear and tear سے بچانے واسطے۔
  6. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مجھے تو پہلے ہی شک تھا۔ زیک صاحب ذرا امریکہ سے چیک کروائیں، یہ بہن جی نیوچرسی سے تو نہیں آئیں سویڈن۔
  7. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    صرف شربت سے گرمی گھٹتی۔
  8. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ایسی باتیں پھر زندان خانے جا پہنچاتیں ۔
  9. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عنقریب معاملہ جرس تک بھی پہنچے گا۔
  10. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    غربت سے بھی گرمی بڑھتی ہے کہ پنکھا کم کم چلاتے بجلی بچانے کو۔
  11. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چوٹیں اور چوٹیاں کو باہم مدغم کرنا آپ کی کہساروں سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
  12. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سلیمانی ٹوپی کو۔۔
  13. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیک رسک لینے سے چوٹیں تبھی آ سکتیں، اگر بیکری سے بغیر پیمنٹ اٹھا لانے کی کوشش کرتے تو۔
  14. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی جی۔ بلکہ ان کے پاؤں دابتا، چائے وائے بنا کے لاتا۔کپڑے استری کر کے دیتا وغیرہ
  15. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور یہاں آپ سے باتوں میں روفی بھائی کی چائے گرم ہو گئی۔
  16. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کچھ الٹ نہیں کہہ گئے بادشاہو؟
  17. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    زمیں کھا گئی ہرن کیسے کیسے ہوئے نامور۔۔۔۔ وغیرہ
  18. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ایک آدھ کھایا ہو گا، وہاں تو ہرنوں (ہرنیوں کا نہیں 😁) کا مینار بنا پڑا ہے۔
  19. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    Chuss.com کی پوچھیں تو بتا بھی پائیں گے۔
  20. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    عمرو عیار سمیت
Top