نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

    آج خلاف توقع چاند بابو جی حس مزاح پحڑک رہی خوشی کی بات ہے بتاشے بانٹنے چاہیں؟
  2. عزیزامین

    موسم کا حال-(2)!!!!

    موجودہ بارہ زیادہ سے زیادہ بایس کم سے کم چھ دھوپ اچھا موسم ہے آج
  3. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    اس لیے کے کیا آپ بھی نہیں کر سکتے؟
  4. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    مجھے انگلش آتی ہوتی تو کر کہ بتاتا
  5. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    مجھے لگتا ہے یا آپکا پچپن ھے یا بچپن؟
  6. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    فاروقی جی آپکی عمر؟
  7. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    فاروقی صاحب خوشی ہوی کوئی تو ساتھ چلا میں آپ کی ہر ممکن مدد کروں گا آپ بتا یں شکریہ
  8. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    مغل صاحب آپ جتنی مرضی شقیں بنایں مجھے وضاحت چاہیے مزاح مجھے اچھا لگتا ہے پ کبھی کبھی اب اس دھاگے پر مکمل تجزیہ کریں
  9. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    مطلب سب کا جواب نہ ہی ہے ؟:(:(:(:(:(:(:(:(
  10. عزیزامین

    آج ایک لازم نیکی کرنی ہے نیکی کر فورم میں ڈال

    دعا http://www.youtube.com/watch?v=KbEtmmb86tQ
  11. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    شکریہ ابن سیعد آپ آو میں بھی آر ہا ہوں
  12. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    جناب ایک گرام مزاح بھی استعمال کیا کریں صحت کے لیے مفید ہے؟
  13. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    جناب میں نے کب کہا میں رونے لگا ہوں ویسے والا ساتھ دینے کا شکریہ
  14. عزیزامین

    آپ مجھے بلاگ کے لیے کچھ سکھا رہے تھے سوری اس وقت میں مصروف تھا کیا اب ممکن ہے؟

    آپ مجھے بلاگ کے لیے کچھ سکھا رہے تھے سوری اس وقت میں مصروف تھا کیا اب ممکن ہے؟
  15. عزیزامین

    ایک آیڈیا

    میرے زہن میں ای آیئڈیا آیا ہے اس سلسلے میں جن حضرات کی انگلش اچھی ہے یا جنھیں جستجو میں لگن ہے وہ بہتر راے دے سکتے ہیں مجھے کیوںنا انگلش یو ٹیوب وائلڈ لائف کلپس کی ڈبنگی کی جاے انگلش سے اردو؟
  16. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    افطار کھجور چکن سموسے چپل کباب مٹر پلاو کالے چنے
  17. عزیزامین

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    مجھے شاید یاد نہیں تھا میں اپنے بلاگ میں مصروف تھا سس کی فرمائیش پر کھول لیا انھوں نے یاد کرایا شکریہ
  18. عزیزامین

    تصویروں کا کھیل

    اس دھا گے کا نام تو زیک جی کے کھیل سے ملتا ہے لیکن اصول نہیں اس کے اصول تصویر اپنی کھینچیں ہو تو بہتر نہیں توکہیں سے بھی چلے گی تصویروں پر معلومات جس قدر ہو سکے اس ہفتے کا مو ضوع اپنے اپنے ملک کے پرندے ہے اگر کوئی ممبر رہ جاے تو وہ بھی دوبارہ شامل ہو سکتا ہے
  19. عزیزامین

    اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

    شمشا د جی مجھے آپکی آور ماورا سس کی راے پسند آی شکریہ
  20. عزیزامین

    اعلٰی حُکام سے میٹنیگ کی درخواست

    میری بھی یہی راے ہے شکریہ
Top