پچھلے تین سالوں تک یہ ہندسہ خان صاحب جلسوں میں دیا کرتے تھے تو افسوس نہیں ہوتا تھا۔ آج امیرصاحب بھی یہی فرما رہے ہیں۔ امسال پاکستان کا بجٹ 59 کھرب تک پہنچا ہے اور امیر صاحب کا ہندسہ بتاتا ہے کہ اس میں سے 43 کھرب کرپشن ہو جاتی ہے۔
یاحیرت یہ پاکستان کیسے چل رہا ہے ؟