قربتیں اور فاصلے
محمد خلیل الرحمٰن
( ایک انگریزی نظم کا ترجمہ)
تم مجھ سے دور ہوکر، اِن فاصلوں میں کھوکر
دِل سے قریب ہو تم، میرے رفیق و دِلبر
تھے کیا حسین لمحے، جب ساتھ تھے تمہارے
نذرِ گماں ہوئے اب لیکن وہ خواب سارے
ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے، پگڈنڈیوں پہ جانا
مجھ کو ہے یاد اب بھی خوشیوں کا وہ...