نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    LOL کا متبادل

    قیصرانی اور علوی صاحب ، اس لفظ LOL کا تو کوئی مترادف ڈھونڈیں اردو میں ۔ انگریزی میں تواپنے بیہودہ تلفظ کے باوجود کچھ جچ جاتا ہوگا (بمعنی Laugh out Loud ) لیکن اردو میں تو قطعاً بھونڈا لگتا ہے ۔ :evil:
  2. تلمیذ

    افسوس !!

    ع خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں !!!
  3. تلمیذ

    تعارف واہ کیا محفل ہے !!

    تمام دوستوں کوالسلام علیکم !! بظاہر تو یہ محفل کافی پرانی لگتی ہے لیکن میری لاعلمی کہ میں آج تک اس سے بے خبر رہا۔ آج اردو پیجز پر ایک پیغام کے ذریعے علم ہوا تو شمولیت میں تاخیر نہیں کی۔ میں ایک ریٹایرڈ شخص اورایک فری لانس مترجم ہوں۔ عمر عزیز کا ‘بیشتر‘ حصہ گزار لینے کے باوجود خود کو آپ سب...
Top