ماشااللہ۔۔ بہت مبارک ہو!!
میری انتہائی خوش قسمتی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ کاش مزید سیکھ سکوں! ایسے بے غرض ، بے لوث اور ادبی لوگ خال خال نظر آتے ہیں۔
پرائمری جماعت میں احمد حسین خان کی کی یاد کی ہوئی ایک نظم کا شعر یاد آرہا ہے۔۔
پٹی بندھی ہے آنکھوں پہ تو میری کھول دے
جو علم تیرے...