بالکل۔ میں بھی یہی کہتا ہوں کہ رات کا پہلا کھانا ہلکا پھلکا ہونا چاہیے۔:)
افواہوں کے تیر برسنا درست ہے۔ تیر برسنا اور تیروں کی بارش ہونا بہت معروف اور فصیح محاورے ہیں۔ اس میں افواہوں کو تیروں سے تشبیہ دی گئی ہے۔ وجہِ تشبیہ چبھنا اور کُھبنا ہیں۔ جیسے طنز کے تیر اور دشنام کے تیر کی تشبیہات...