ہزاروںسوالات ایسےکہ ہر سوال پہ دم نکلے
بہت نکلے مرے جواب لیکن پھر بھی کم نکلے
ڈرے کیوں میرا ٹیچر؟ کیا رہے گی آخر اُس کی عزت
وہ گپ، جو میرے قلم سے تین گھنٹے ہر دم نکلے؟
لکھتے ہی چلےجانا منٹو کا سنتے آئے ہیں لیکن
بہت بڑےافسانے میری زبان سے پیہم نکلے
بھر م کھل جائے ظالم تیرے دماغ کی...