رولر کوسٹر اور دیگر رائڈز کے ئے کہانی یا تھیم ہونا تو کافی عرصے سے ضروری رہا ہے کہ رائڈرز کی دلچسپی بڑھے۔ مگر اب اس کو مزید بہتر بنایا جا سکتا ہے کہ ورچوئل ریئلٹی ڈیوائسز مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔
جارجیا میں سکس فلیگز میں ڈیئر ڈیول رولرکوسٹر میں اب آپ سیمسنگ کے وی آر ہیڈسیٹ پہن کر کوسٹر کا مزا...
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
چند سال قبل پاکستان میں پولیو جاری رہنے اور دوسرے علاقوں میں پھیلنے کی وجہ سے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے پاکستان سفر سے متعلق کچھ سفارشات پیش کی تھیں اور حکومت نے پاکستان سے باہر سفر کے لئے پولیو ویکسین لازم قرار دی تھی۔ اسی طرح ایک ماہ سے زیادہ عرصہ کے لئے پاکستان وزٹ کرنے والوں کے کئے بھی پولیو...
وقت کے ساتھ ساتھ کلائی پر گھڑی باندھنے کا رواج کم ہوتا جا رہا ہے۔ جیب میں سیل فون کے ہوتے ہوئے وقت دیکھنے کے لئے گھڑی کی ضرورت نہیں رہی۔
دوسری طرف اب سمارٹ واچ آ رہی ہیں جو آپ کے سمارٹ فون سے منسلک ہوتی ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ اور بہت سی معلومات بھی فون سے گھڑی پر دکھا دیتی ہیں۔
پھر سپورٹس کے...
ٹیسلا نے کل رات اپنی چھوٹی سیڈان سے پردہ اٹھایا۔ ماڈل تھری 2017 کے آخر میں دستیاب ہو گی۔ اس الیکٹرک کار کی رینج 215 میل (346 کلومیٹر) ہو گی اور سے صفر سے 60 میل فی گھنٹہ (96.56 کلومیٹر فی گھنٹہ) چھ سیکنڈ یا کم میں کر سکے گی۔ ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹیسلا سست رفتار گاڑیاں نہیں بناتی۔
ٹیسلا کی کل...
پیشہ ورانہ زندگی کا ایک اہم حصہ ٹیکس دینا بھی ہے۔
یہاں امریکہ میں انکم ٹیکس ریٹرن اپریل 15 تک جمع کرانا ہوتا ہے- ہمارے جیسے تنخواہ دار لوگوں کی تنخواہ میں سے فیڈرل اور سٹیٹ ٹیکس سال بھر کٹتا رہتا ہے اور یوں ریٹرن جمع کرانے کے بعد اکثر ہمیں کچھ پیسے واپس ملتے ہیں۔
کافی سالوں سے میں انکم ٹیکس...
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
فرض کریں ایک شخص کو کینسر ہے۔ علاج کرایا مگر فرق نہیں پڑا۔ کیموتھیرپی، ریڈیئشن کسی سے کینسر کم نہیں ہوا بلکہ بڑھتا گیا۔ ایک عضو سے بڑھ کر باقی جسم میں بھی پھیلنے گا۔
علاج کے تین چار راؤنڈ کے بعد ڈاکٹر بھی مایوس ہونے لگے۔ تکلیف بڑھنے لگی اور ہر وقت درد اور مشکل میں زندگی گزرتی۔
اب اس شخص کے پاس...
لگتا ہے محفل کا امیج پراکسی گڑبڑ کر رہا ہے۔
تصویر پوسٹ کرتا ہوں تو ایڈٹ باکس میں صحیح نظر آتی ہے مگر پوسٹ کرنے کے بعد کاٹے کا نشان۔ دو چار بار تدوین کرنے کے بعد خود بخود درست بھی ہو جاتی ہے۔
یہ کیا چکر ہے؟
مجھے اس فونٹ کے بارے میں حال ہی میں پتا چلا ہے۔ یہ فونٹ نستعلیق ہے اور ونڈوز 8 میں متعارف کرایا تھا۔ میں نے کبھی ونڈوز 8 استعمال نہیں کی۔ آج ویسے ہی ونڈوز 10 میں اپنا فونٹ فولڈر نظر آیا تو یہ فونٹ مل گیا۔
محفل پر اس فونٹ کا ذکر نظر نہیں آیا۔
کیا آپ نے یہ فونٹ استعمال کیا ہے؟ نوٹو نستعلیق وغیرہ...
سارہ خان نے شاندار درختوں پر لڑی بنائی تو خیال آیا کہ میں نے بھی قسم قسم کے درخت دیکھ رکھے ہیں کہ ہائکنگ کا مزا جنگلات ہی میں آتا ہے۔ سو کچھ تصاویر حاضر ہیں۔
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔
یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کےپاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
مشہور آبشاروں کی تصویر دیکھ کر سوچا کہ میں نے اپنے کیمرے سے جو آبشاروں کی تصاویر کھینچی ہیں انہیں ایک لڑی میں محفوظ کیا جائے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ میں درجنوں آبشاروں کی تصاویر اپنے کمپیوٹر اور آن لائن اکاؤنٹس پر ڈھونڈ پاتا ہوں یا نہیں۔
اخباری رپورٹس کے مطابق اقوامِ متحدہ پاپولیشن فنڈ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 15 سے 19 سال کی لڑکیوں میں سے اکثریت کا خیال ہے کہ شوہر کا بیوی کو مارنا جائز ہے۔
پاکستان اور انڈیا اس معاملے میں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں۔ دونوں ملکوں میں 53 فیصد لڑکیاں خاوند کے بیوی کو مارنے...
جیسا کہ حمیرا عدنان نے یاد کرایا کہ ویلنٹائن ڈے قریب آ گیا ہے:
دن کم رہ گئے ہیں لہذا امید ہے آپ سب کی تیاری مکمل ہو گی۔
کیا کیا تیاری کی ہے آپ نے؟ اپنے محبوب یا محبوبہ (یا شوہر یا بیوی) کو کیا تحفہ دینے کا ارادہ ہے؟ کہیں سیر کا پروگرام ہے؟ یا اچھے سے رومانوی ریستوران کا؟
کچھ ٹپس محفلین کو...