نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    آپ واپس آگئے ہیں یا ابھی سیر جاری ہے؟

    آپ واپس آگئے ہیں یا ابھی سیر جاری ہے؟
  2. نیرنگ خیال

    ماں کہتی تھی دکھ تو رہے گا دنیا میں جیسے سب رہتے ہیں میرے لعل رہو اکبر معصوم

    ماں کہتی تھی دکھ تو رہے گا دنیا میں جیسے سب رہتے ہیں میرے لعل رہو اکبر معصوم
  3. نیرنگ خیال

    اُردو سلینگ!

    احمد بھائی کا اشارہ اس طرف ہے۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    آگے سے آگے ولن مضبوط ہی ہوتے جائیں گے۔ آپ شاید مانگا نہیں پڑھتے۔۔۔۔ مجھے وہ بیماری الگ سے بھی ہے۔۔۔۔
  5. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دوسرا سیزن کل اختتام پذیر ہوگیا۔ اب تیسرا اگلے برس آئے گا۔
  6. نیرنگ خیال

    اہالیان محفل کو عید مبارک۔۔۔

    اہالیان محفل کو عید مبارک۔۔۔
  7. نیرنگ خیال

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    دوسرے سیزن کی بھی گیارہ اقساط آ چکی ہیں۔۔۔۔ ساتھ کے ساتھ دیکھ لیتا ہوں۔۔۔۔ کمال اینمیشن ہے۔۔۔ مانگا بہت آگے تک پڑھ چکا ہوں۔۔۔۔ بہرحال سیزن دیکھنے کا اپنا الگ مزا ہے۔
  8. نیرنگ خیال

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    نیکو کاروں کی ہوتی رہتی ہے۔۔۔۔ ہم ایسوں کی نہیں ہوتی کبھی بھی۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    لگتا ہے کرنسی چیک کرنے آئی ہیں کہ ابھی وہی ہے یا بدل گئی ہے۔
  10. نیرنگ خیال

    روزے کی حالت میں غلطی سے کیا کھایا، پیا؟

    اماں کہتی ہیں یہ اللہ کی طرف سے مہمان نوازی ہوتی ہے۔ ٹوکنا نہیں چاہیے۔
  11. نیرنگ خیال

    ہمہ سکوت جو صہبا دکھائی دیتا ہے ۔ صہبا اختر

    اپنی طرف سے وہی دی تھی۔۔۔ ریٹنگ اوپر نیچے ہو گئی ہے۔
  12. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    دونوں بھائی ملکر چیمہ بھائی کو آواز دیتے ہیں۔۔۔ وہ چوکس ہیں۔
  13. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ جانیے اپنی خوبیاں۔۔۔ آج ہی ۔۔۔ ہے کچھ ایسی ہی بات۔۔۔۔۔ :donttellanyone: آپ بھی اپنی نادیدہ خوبیاں لکھ ماریے۔۔۔
  14. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی کاہلی کا اظہار تو آپ کی غزلوں سے بھی جابجا ہوتا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    اتنے عرصے بعد آ رہی ہیں فرحت۔۔۔ کیسی ہیں؟ میں ویسے بھی کوچے میں اکیلا پڑا پڑا بور ہوجاتا ہوں۔ آپ اور احمد بھائی کی تو سیاحت ہی ختم نہیں ہوتی۔
  16. نیرنگ خیال

    آپ کی نادیدہ خوبیاں از قلم نیرنگ خیال

    بالکل۔۔۔ علاج اب کیے بغیر چارہ نہیں رہا۔۔۔
  17. نیرنگ خیال

    ہمہ سکوت جو صہبا دکھائی دیتا ہے ۔ صہبا اختر

    واہ واہ ۔۔۔ کیا زبردست انتخاب ہے۔۔۔
Top