نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کاغذات کے لیے تو کیم اسکینر اچھا ہے۔
  2. محمداحمد

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    دو ہزار اٹھارہ کے عزائم کہاں تک پہنچے؟ :)
  3. محمداحمد

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    کل سے میں ایک ایپ استعمال کر رہا ہوں جس کا نام Minimalist Phone App ہے۔ یہ ایک طرح کی لانچر ایپ ہے۔ یہ آپ کے فون کو سادگی کا حُسن عطا کرتی ہے یعنی Minimalist Look دیتی ہے۔ :) اور آپ کو وقت ضائع کرنے والی ایپس سے بچاتی ہے۔ لیکن اگر آپ فون اور سوشل میڈیا کے بہت زیادہ عادی (Addictive) ہیں تو آپ...
  4. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    کل سے میں ایک ایپ استعمال کر رہا ہوں جس کا نام Minimalist Phone App ہے۔ یہ ایک طرح کی لانچر ایپ ہے۔ اور یہ آپ کو وقت ضائع کرنے والی ایپ سے بچاتی ہے۔ لیکن اگر آپ فون اور سوشل میڈیا کے بہت زیادہ ایڈکٹو ہیں تو آپ کو شاید اس ایپ کا استعمال جاری رکھنا مشکل لگے۔ تاہم اگر آپ خود پر قابو پانے میں...
  5. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    فوت شدہ لوگوں کا نمبر چاہیں تو حذف کر دیں، لیکن باقی لوگوں کا نمبر برقرار رکھیںں۔ کبھی بھی آپ کو یا اُن کو رابطے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ کہیں کہیں ایسا بھی ہوتا ہے کہ کچھ لواحقین فوت شدہ لوگوں کا نمبر اپنے استعمال میں لے لیتے ہیں۔
  6. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    یعنی آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ "آپ پر کوئی قرضہ بھی نہیں ہونا چاہیے"۔ دراصل باقی سب باتیں گھر کی چیزوں کے متعلق تھیں تو سمجھنے میں کچھ دشواری ہوئی۔ یہ تو بے حد ضروری بات ہے۔ انسان کو چاہیے کہ بھرپور کوشش کرے کہ اُس کے اوپر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہ ہو۔ ہمارے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس...
  7. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    ہم تو ویسے عبدالقدیر بھائی سے مخاطب تھے۔ لیکن لگتا ہے کہ آپ کے دل میں چُھپی چنگاری نے آپ کو جواب دینے پر مجبور کر دیا۔ :grin1:
  8. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    ایک کام اور بھی ہو سکتا ہے اور وہ یہ کہ اپنے فون سے تمام تر ایسی ایپس اُڑا دیں جو استعمال نہیں ہوتیں (یا جو بہت زیادہ نوٹیفیکشن بھیجتی ہیں)۔ اس سے بھی آپ کافی سکون میں آ جائیں گے۔ :)
  9. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    یہ غیر ادا شدہ قرضے والی بات سمجھ نہیں آئی کہ اس کا لڑی کے موضوع سے کیا تعلق ہے۔
  10. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    یہ عادت اچھی نہیں ہوتی اور آگے چل کر اپنے لئے اور آس پاس کے لوگوں کے لئے بہت تکلیف دہ بن جاتی ہے۔ اگر پھینکنے کا لفظ آپ کو اچھا نہیں لگتا تو اپنی چیزیں کسی نہ کسی کو تحفتاً ہی دے دیا کریں۔ :)
  11. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    ذرا دھیان رہے ایکسچینج آفرز کے ساتھ ایک چھوٹی سی عبارت "قیمت کے فرق سے" بھی لکھی ہوتی ہے۔ اور یہ فرق، فراق کی طرح لمبا ہوتا ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    اسٹیل تو سدا بہار چیز ہے۔ باقی چیزیں تو آتی جاتی رہتی ہیں۔
  13. محمداحمد

    خریداری کے تجربات

    لگتا ہے آپ نے کسی کو ٹیگ نہیں کیا؟ :)
  14. محمداحمد

    ہے کچھ اور بھی ممکن، ممکنات سے آگے

    بہت خوب ! اچھی غزل ہے۔ داد قبول فرمائیے۔ یہ اشعار زیادہ اچھے لگے۔
  15. محمداحمد

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    غالباً بندر بانٹ کی طرف اشارہ ہے۔
  16. محمداحمد

    ‏عربی کی ایک بہت خوب صورت کہاوت ہے کہ ‏” آپ جب چاہیں دور تو جا سکتے ہیں ‏ ‏لیکن جب چاہیں قریب...

    ‏عربی کی ایک بہت خوب صورت کہاوت ہے کہ ‏” آپ جب چاہیں دور تو جا سکتے ہیں ‏ ‏لیکن جب چاہیں قریب نہیں آ سکتے“
  17. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    زیادہ کھل کر تو بھیا محفل پر بھی بات نہیں کر سکتے نا۔ :) آج کل ہر چیز سینزر ہوتی ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    یوں بھی ہوتا ہے کہ جس چیز کو آپ بے کار سمجھ کر کباڑی کو دے دیتے ہیں ، اگلے ہی ہفتے اُس کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔ :)
  19. محمداحمد

    اگر آپ یہ چیزیں گھر میں نہ رکھیں تو آپ کی شخصیت پر مثبت اثر پڑے گا

    ایسا لوگ شوق میں کرتے ہیں۔ اور شوق کا تو کوئی مول نہیں ہوتا۔ :) ویسے دوسروں کے معاملات میں زیادہ ٹانگ اڑانا بھی کوئی اچھی بات نہیں ہوتی۔ :) :)
Top