یہ اسٹیٹمنٹ بڑی عجیب محسوس ہورہی ہے۔ جس نے پانچ کروڑ سے زیادہ کرپشن کی ہے اسے عام قیدیوں کے ساتھ رکھا جائے گا۔ یعنی جتنے عام قیدی جیلوں میں بند...
بہت خوب لکھا محمد احمد بھائی۔(y) اس کی کچھ مثالیں تو میں نے بھی دیکھیں۔ نارتھ کراچی ایک لیب تھی۔ بہت اچھی چل نکلی۔ دکان والے جو ان کے بہنوئی ہی...
اللہ تعالیٰ جلد کامل شفا عطا فرماے۔
اللہ تعالیٰ فضل فرمائے۔
اقتباس آپ نے میرے مراسلے کا لیا ہے لیکن میں سمجھ نہیں پایا کہ میرے مراسلے کی کسی بات سے اختلاف کیا ہے یا تائید کی ہے۔ وضاحت فرمادیں تو مشکور ہوں گا۔
میں بھی جب جنگ اخبار باقاعدگی سے پڑھتا تھا تو ڈاکٹر صفدر محمود صاحب کے جنگ میں چھپے کالم معلوماتی ہونے کی بنا پر ضرور پڑھا کرتا تھا۔ اچھے معلوماتی...
سی بی سی ٹیسٹ کے لئے ہر بڑی لیبارٹری میں ہیماٹولوجی اینالائزر تو لازمی موجود ہوتے ہیں۔ اور طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ اس اینلائزر کو مریض کا خون فیڈ...
قرآن شریف کی آیت میں جو دو عورتوں کو گواہ بنانے کی بات کی گئی ہے تو وہاں عورت کی گواہی کو آدھا تو کہیں نہیں کہا گیا۔ دو عورتوں کو گواہ بنانے کی...
یہ بھی کرکے دیکھ لیا لیکن کچھ نہیں ہوا۔ پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔ شک تو آئی ایس پی پر جاتا ہے لیکن کنکشن پی ٹی سی ایل کا ہے اس لئے یہ شک بھی مشکوک ہی ہے۔
میں نے تو بڑی کوشش کرلی لیکن نہ موبائل پر اکاؤنٹ بن پارہا ہے اور نہ ونڈوز پر۔ موبائل نمبر اینٹر کرنے کے بعد پراسس چلتا ہی رہتا ہے ختم ہونے کا نام...
اپنا اسٹیٹس ڈس ایبل کریں اور باقیوں کو میوٹ۔ پھر ہر ایک سے کہیں کہ بھائی میں تو ٹیلیگرام پر پایا جاتا ہوں وہاں آئیں تو ملاقات ہو۔ ساری عوام...
یہ بات تو بالکل درست ہے کہ نوکریاں پرائیویٹ سیکٹر دیتا ہے حکومت ماحول بنا سکتی ہے (ابھی یہ بحث نہیں کہ حکومت اس میں کامیاب ہوئی یا نہیں)۔ اس میں...
ضرورت سے زائد تو قوم کی غلطی تھی لیکن جو ضروری کام تھے اور یہ کرسکتے تھے وہ تو انہی کی غلطی ہے۔ ضروری اقدامات نہ لے سکنے کے پیچھے یہی وجہ ہے کہ...
میرا گمان ہے کہ عمران خان واقعی کچھ کرنا چاہتا تھا اور ہے بھی۔ لیکن دو وجوہات کی وجہ سے سب رومانس ختم ہوگیا۔ ایک وجہ تو سامنے کی ہے کہ گذشتہ...
بالکل غلط۔ میں تو ان صاحبان کے پھڈے سے پہلے ہی نکل گیا تھا۔۔۔ اوہ سوری۔۔۔ ویسے رضیہ سے آپ کی مراد کیا تھی؟:p
ایسی دکانوں سے ہمیں تو ڈائجسٹ ہی ملا کرتے تھے۔ سائنس ڈائجسٹ و میگزین، اردو ڈائجسٹ اور جاسوسی وغیرہ۔ اردو ڈائجسٹ کئی سال تک ہر ماہ نیا خریدا کرتے...
ایک تو انجنیرنگ میں ویسے ہی لڑکیاں کم ہوتی ہیں پھر تعلیمی ریکارڈ بھی انجنیرنگ کی فیلڈ میں جانی والی سب لڑکیوں کا اچھا نہیں نکلتا بہ نسبت دیگر...
یہ خیال مجھے پہلے ہی آیا تھا کیونکہ ہماری تو کراچی یونیورسٹی کے ساتھ ہی این ای ڈی یونیورسٹی میں روز دیکھا کرتے تھے۔ اس بات کا اندازہ ہمیں...
مضحکہ خیز کا لفظ تو خیر مجھے عجیب لگتا ہی ہے لیکن اس ریٹنگ کے ساتھ جو آئکون ہے وہ ریٹنگ سے بھی زیادہ مضحکہ خیز لگتا ہے اس لئے استعمال نہیں کرتا...
منتظمین کو جزوی متفق کا بٹن بھی دینا چاہئے بھلے بعد میں بندہ سوچتا رہے کہ پتہ نہیں کس بات سے متفق تھا اور کس سے غیر متفق۔:) فی الوقت تو ہم کوئی...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں