نتائج تلاش

  1. وجی

    محفل کی بارہ دری

    جمعہ المبارک۔
  2. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  3. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو سب کو جمعہ المبارک ہو ۔
  4. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مسکراتے افطار کرتے کیوں عام طور پر نہیں مسکراتے؟؟
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کی طبیعت تو اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے آپ سب کی ملاقات امید ہے اچھی رہی ہوگی۔ ان شاء اللہ کوشش کرینگے عید کے بعد والی ملاقات میں۔
  6. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم یہاں اتنی رفتار کیوں کم ہے
  7. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں سب کو السلام علیکم۔ کیا بات ہے سیما علی آپا آپ تو گُلِ یاسمیں کی کمی پوری کرنے کی کوشش کر رہیں ہیں۔
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی کا استاد نہیں بنانا چاہیئے ہر کسی کو۔
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہی تصویر جو آپنے لگا رکھی ہے اس سے تو گھوڑ سواری کے بھی استاد معلوم ہوتے ہیں آپ۔
  10. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے ہمارا السلام علیکم سب کو۔
  11. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پانی دینے کے استاد ہونگے آپ
  12. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔ اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید۔
  13. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گذشتہ روز سے کوئی نہیں آیا یہاں یہ تو اس دھاگے سے زیادتی ہے۔
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں باقی لوگوں کو بھی تو آنا چاہیئے تھا نا۔
  15. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفل کی بارہ دری کے بارہ دروں سے سلام کرینگے تو ہی کوئی یہاں جواب دینے آئے
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہیں سب ؟؟
  17. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو، بہنو، بزرگو اور بچو السلام علیکم۔
  18. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر ہوا کیا ؟؟ لسی کا سن کر روزہ تو نہیں لگنے لگا۔
  19. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قائم رہیے گا اس ترتیب پر اب۔
  20. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب تونہیں ہوئی نا ۔ :bighug: ہمارے کچھ ارکان کی طرح۔ :idontknow:
Top