جناب بہت بہت شکریہ،
آپ کی وجہ سے وہ کام ہوگیا جس کے پیچھے 4 ماہ سے پریشان تھا... اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے اور آپ کے گھر والوں کے لیے
جب جب اسے استعمال کرو گا انشاءاللہ ضرور آپ کے لیے دعا کروں گا..
جزاک اللہ
اردو محفل زندہ باد