اپنی ذات کا عرفان ہی اصل علم ہے باقی سب فضول ہیں گو دنیاوی طور پر فائدہ پہنچاتے ہیں جس سے صرف دنیا ہی سنورتی ہے۔
جیسے کوئی کسی سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کرلے تو اس کو اچھی نوکری ملے گی اسی طرح دینی علم حاصل کرلیا تو مفتی تک پہنچ جائے گا۔
ایک کو دنیا مفتی صاحب اور دوسرے کو دنیا ڈاکٹر صاحب/پروفیسر صاحب...