الحمدللہ! اب تک کے تمام پیپرز بہت ہی اچھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ اُمید نہیں تھی کیوں کہ درمیان میں کئی مسائل درپیش ہوئے، پہلے میری طبیعت کی خرابی، بعد ازاں اپیا (سمیع بھائی کی بہن) کی علالت (جو اب بھی ہاسپٹل میں ہیں) اور حال ہی میں میرے تایا کا انتقال (سمیع بھائی اپنے ماموں اور میرے تایا کے لواحقین سے...