ہماری بد قسمتی کہ ہم اچھی بات کو سراہتے نہیں بلکہ ماخذ کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں آج میں نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی کہ [MEDIA] لوگ جو چاہے الا بلا...
قانونِ فطرت ہےکہ جس چیز کا زیادہ تذکرہ ہو اسکا خیال ہمارے لاشعور میں رچ بس جاتا ہے اب یہ اپنی اپنی سوچ پرمنحصر ہے کہ یہ رچا بسا خیال منفی ہے یا...
حلال تھوڑا ہونے کے باوجود برکت کا خزانہ ہوتا ہے اور حرام خزانہ ہونے کے باوجود برکت سے محروم ہوتا ہے
بدہضمی، معدے میں ورم یا دیگر مسائل کا سامنا سب کو ہی ہوتا ہے اور ایسا عام طور پر معدے کی گرمی کا نتیجہ ہوتا ہے، جس کی وجہ زیادہ مصالحے دار کھانے،...
کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے ہم...
عربی کے چند کلمات ایک جگہ پڑھے تو ان کی جامعیت نے حیران کر دیا۔4 کلمات پر مشتمل یہ نہایت قیمتی نصیحتیں گویا والدین کے بچوں کے ساتھ خوشگوار تعلقات...
سوشل میڈیا پر اپنے روزمرہ معمولات کی تفصیل اپ ڈیٹ کی صورت نشر کرنے کے چکر میں ہم ریاکاری کے عادی ہوتے چلے جارہے ہیں زرق برق لباس پہن کر کسی بوسیدہ...
آج کل کے دور میں ڈپریشن ایک عام مرض بن چکا ہے جو جسم اور دماغ دونوں کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں بیماریوں اور...
ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﻭﻻﺩ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺭﮨﺎ، ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﮯﺑﺮﺱ ﮨﯽ ﺍﻭﻻﺩِﻧﺮﯾﻨﮧ ﮐﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ۔۔ - ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﺎﺋﯿﺲ ﺳﺎﻝ...
ہم میں سے اکثر کے روز مرہ معمولات و مشغولیات میں شامل برائی تاک جھانک جو اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ناپسندیدہ فعل ہے یہ برا عمل اکثر اس کے مرتکب...
ٹویٹر سے نقل شدہ (@TaNoUli_TaHir) ۤآج میں ایک بڑے بینک میں اپنااکاﺅنٹ کھلوانے گیاایک نازک سی لڑکی نے پندرہ منٹ بعد(جب وہ Whatsapp پرکچھ ضروری کام...
بقولے: شاعری جزو یست پیغمبری تخلیقات کا موجب انسانی سوچ اور مشاہدہ ہوتی ہے اور آج یہاں ایک نہائت ہی لطیف تخلیق شاعری ہمارا موضوع ہے، جس طرح ہر...
فیس بک پر زیادہ تر ادبی گروپ بے ادب لوگوں نے تخلیق کیئے ہوئے ہیں ان گروپس میں جو مواد پوسٹ کیا جاتا ہے، صاحبانِ پوسٹ اسے ادبی کہتے ہیں حالانکہ وہ...
. . . . . . دو چار تالیاں پاکستان میں بھی بجنی چاہیئں ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮯ ﺍﻓﻐﺎﻧﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺻﺪﺭ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺩﺍﺅﺩ ﮐو اطلاع ملی کہ ﮐﺎﺑﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﻧﮕﮯ ﮐﺎ ﮐﺮﺍﯾﮧ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ...
ماہ اگست کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان کے شہروں، دیہاتوں کے گلی کوچوں میں ہریالی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے سبز جھنڈیاں، بیجز، کیپ، سبز و سفید لباس، چہروں...
میرے ایک عزیز اسرار کاظمی صاحب اکثر بہت عجیب و غریب منطق والی کہاوتیں سناتے اور مثالیں دیتے رہتے ہیں، اک بار کسی محفل میں مختلف انسانی عادات و...
حضرتِ انسان کو اپنے اگلے لمحے کی خبر نہیں اور کاروبار کرتا ہے لوگوں کے مستقبل بتانے کا دیتا تھا جو تعویذ عمر دراز کے وہ عالمِ شباب میں جہاں سے گذر گیا
گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں