بہت سے احباب نے عشق اور محبت میں فرق بیان کیے ہیں کافی مزے مزے کے بھی ہیں اور سنجیدہ بھی پر ہر جگہ مجھے ایک ہی چیز دکھائی دی کہ محبت کو کمزور اور عشق کا طاقتور بیان کیا گیاہے۔ ہو سکتا ہےتمام احباب کی نظر میں ایسا ہو پر سوچ عقل اور تلاش سے اور خصوصا بالخصوص محبت سے مجھے جو حاصل ہوا آپ سب سے...