میں کافی عرصہ سے ان تصاویر کی تلاش میں تھا، لیکن کوشش کے باوجود مولانا کے مزار کی اتنی اچھی تصاویر نہ ملتی تھیں۔ حسان خان ،شیئر کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔
مولانا کے مزار کے ساتھ علامہ اقبال کی علامتی قبر بھی ہے، جو ان تصاویر میں نہیں ہے۔
قراۃ العین طاہرہ کی مشہور زمانہ غزل، صہبا مطلبی کی آواز میں۔ صہبا مطلبی ایرانی تار نواز ہیں۔ امید ہے احباب کو پسند آئے گی۔
https://docs.google.com/file/d/0Bwuli7nMDYLCX2F4aVFvZE1EOWM/edit?usp=sharing
مجھے فارسی زبان بہت پسند ہے اور اسی لیے سیکھنے کا شوق بھی ہے۔ اور تیل کے کاروبار کا ابھی تو کویٰ ارادہ نہیں لیکن ہو سکتا ہے فارسی سیکھنے کے بعد بن ہی جاےٰ۔