نتائج تلاش

  1. فیاض بخاری

    اردو محفل ایپلیکشن

    بہت عمدہ کوشش ہے اس پر مزید کام ہونا چاہیئے ۔۔حیرت انگیز طور پر اس ایپ کا سائز ایک ایم بی سے بھی کم ہے اور سپیڈ بھی کافی فاسٹ ہے ۔ میرے ناقص خیال میں یہ ایپ بہت کار آمد اور اچھی کاوش ہے ۔
  2. فیاض بخاری

    یہ کون سا فانٹ ہے؟

    دوست آپ کا فراہم کیا گیا لنک ابھی اوپن کیا ہے تو ایک نازیبا پورن ویب سائٹ اوپن ہوگئی ہے ۔۔ یہ کیسے ہوا ہے ؟؟ غلطی سے یا پھر کوئی اور وجہ ہے ناچیز سمجھ نھی پایا اس کو؟؟؟؟ --------------------------- معذرت خواہ ہوں اور حیران بھی ہوں کہ لنک دوبارہ اوپن کیا تو درست جگہ پر اوپن ہوا ہے ۔۔ نوٹ لنک...
  3. فیاض بخاری

    کیا میڈیافائر پاکستان میں بند ہو گئی؟

    بھائی ابھی چیک کیا ہے میڈیا فائر ویب سائٹ ایکٹیو ہے ۔۔ سب کچھ درست کام رہا ہے ۔۔۔
  4. فیاض بخاری

    مایوسیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ♡ ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے

    مایوسیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ♡ ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے
  5. فیاض بخاری

    ماہوسیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ♡ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے

    ماہوسیوں کے دور میں کن حسرتوں کے ساتھ♡ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے
Top