رومانی نظم نگار اور غزل گو شاعر محمد داؤد خان *اختر شیرانی* (ولادت: 4 مئی 1905 ٹونک راجستھان،برطانوی ہند، وفات: 9 ستمبر 1948، لاہور، پاکستان) کی شاہکار نظم:
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں،
ہم بھولے ہؤوں کو یاد نہ کر!
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم،
تو اور ہمیں ناشاد نہ کر!
قسمت کا ستم ہی کم نہیں...