نتائج تلاش

  1. کے ایم عزیزی

    حوصلہ افزائی کا شکر گذار ہوں۔ میرا ای میل آئی ڈی kmazizi@yahoo.com والسلام

    حوصلہ افزائی کا شکر گذار ہوں۔ میرا ای میل آئی ڈی kmazizi@yahoo.com والسلام
  2. کے ایم عزیزی

    آج کی تصویر

    ایک، دو، تین، چار ایک، دو، تین، چار آو مل کر بیٹھو یار پانچ، چھ، سات سنو ہماری بات آٹھ نو دس ۔۔۔۔۔بات ہماری بس
  3. کے ایم عزیزی

    آج کی تصویر

    زندگی زندہ دلی کا نام ہے
  4. کے ایم عزیزی

    مائیک سے آواز کو ایکو ایفیکٹ کیسے دیں؟

    نہی بھائی کام نہی بنا !:rolleyes:
  5. کے ایم عزیزی

    مائیک سے آواز کو ایکو ایفیکٹ کیسے دیں؟

    جلد جواب کے لئے مشکور ہوں صابر بھائی۔ اب مہربانی فرما کر یہ بھی بتلا دیں کہ کیسے کا کرے گا؟
  6. کے ایم عزیزی

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  7. کے ایم عزیزی

    مائیک سے آواز کو ایکو ایفیکٹ کیسے دیں؟

    السلام علیکم پیارے محفلین آواز کو ریکارڈ کرنے کے ایکو ایفیکٹ دینے کے لیئے کئی ایک سافٹ وئیر دستیاب ہیں لیکن مجھے ایسا سافٹ وئیر کے بارے میں معلومات درکار ہیں جو ہماری آواز کو بنا رکارڈ کئے ہی ایکو ایفیکٹ دیتا رہے۔ شکریہ
  8. کے ایم عزیزی

    گرافکس کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو لکھیں۔

    بہت خوب اب ہم بھی کورل میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ بھائی۔
  9. کے ایم عزیزی

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    جزاک اللہ، میں نے ڈاونلوڈ کرلیا ہے، نہایت خوبی سے اچھا کام کررہا ہے۔
  10. کے ایم عزیزی

    دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

    جزاک اللہ نہایت عمدہ کم ہے۔
  11. کے ایم عزیزی

    اس مسلے کو کیا نام دوں؟

    محترم استادان اتنا تو بتلا دیں کہ اس کی عمل داری میں کون کونسی فائلز حصہ لیتی ہیں ؟؟؟
  12. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    شکریہ بھائی یاہو اور دوسرے تمام سافٹ وئیرز میں تو اردو لکھ پا رہا ہوں لیکن اس سافٹ وئیر میں ہی مسئلہ ہے۔
  13. کے ایم عزیزی

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    جزاک اللہ اس فونٹ کو پہلے سے بھی کہیں زیادہ بہتر پایا ہے۔
  14. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    شعیب بھائی کچھ نہ بنا :rolleyes:
  15. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    شکریہ شعیب بھائی میں عمل کر کے دیکھتا ہوں :)
  16. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    یہ مسئلہ درپیش ہے
  17. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    شعیب بھائی جو ورژن آپنے ڈاؤن لوڈ کیا ہے اس کا لنک دیں۔ شاید اردو لکھ سکوں ؟
  18. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    نہیں شعیب بھائی میں اس سافٹ وئیر میں نہیں لکھ پارہا ہوں یہ یونی کوڈ سپورٹ ہی نہیں کررہا ہے میں ونک کا لیٹیسٹ سافٹ وئیر ڈاؤن لوڈ کیا ہے ۔۔۔۔
  19. کے ایم عزیزی

    سکرین ریکارڈنگ

    شکریہ شعیب بھائی اچھا اور ہلکا پھلکا سافٹ وئیر بتایا ہے شعیب بھائی اب اس میں اردو لکھنے کا طریقہ بھی بتلا دیں۔ :):)
Top