میاںمیں ذاتیات پر نہیں بول رہا اور تمیز کے دائرے میں ہی رہ کر بات کر رہا ہوں۔ آپ بھی تو ذاتیات پر اتر گئے ہو تو پہر مسئلہ کس بات پر کسی کو بلاسوچے سمجھے دہشتگرد کہہ دینا ذاتیات نہیں تو اخلاقیات ہے کیا۔ اور میں نے کیا غلط کہا ہے، ہر وہ بندہ جو پاکستاں سے باہر ہے وہی یہی کہہ رہا ہے جو تم نے کہا،...