نہیںلوں گی کیونکہ میںچھوت کی بیماری پر یقین نہیں رکھتی ۔ احتیاط ویسے کی جا سکتی ہے جیسے کھانے کے برتنوںمیں، یا جیسے انجیکشن کی سوئی یا کٹ وغیرہ کو احتیاط سے صاف کرنے میں۔ ڈس انفیکٹینٹس کا استمعال ہو سکتا ہے لیکن چھوت کی کوئی حقیقت نہیںہے یہ جسے لگنا ہے اسے لگ کر رہے گا ۔ میںتو ہر بیمار...