اس کوڈ کہ استعمال کہ علاوہ بھی ہیڈر کی فائل میں الگ سے
mysql_set_charset($etc, 'utf8');
کا کوٍکوڈ دینا تھا جو کہ مجھے معلوم نہیں تھا جس کی وجہ سے فرنٹ اینڈ میں سوالیہ نشان آ رہے تھے ،
اب الحمداللہ کام ہو چکا ہے مگر یہاں تصویر کہ نظارے کا کوئی طریقہ نظر نہیںنہیں آ رہا فی الحال اس لیے دکھا تو...