نتائج تلاش

  1. مقبول

    سرائیکی شعر

    پیار وی دل وچ پالی رکھنڑاں درد وی نال سنبھالی رکھنڑاں روضۂ انور تے ونجڑاں تاں پکڑی اوندی جالی رکھنڑاں اوں نے نظر توں بچنڑ کیتے پاتی چادر کالی رکھنڑاں اے امید کہ توں آ رہسیں کمرہ گھر دا خالی رکھنڑاں آپڑیں سامھڑیں آلی کندھ تے ہک تصویر خیالی رکھنڑاں تیڈے ڈتے پھُل ڈیکھنڑ کوں روز کتاب...
  2. مقبول

    سرائیکی شعر

    آئی فون کے لیے کوئی سرائیکی کا کی بورڈ کہیں سے مل سکتا ہے؟
  3. مقبول

    سرائیکی شعر

    بہت خوب
  4. مقبول

    سرائیکی شعر

    واہ واہ
  5. مقبول

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    سر الف عین بہت شکریہ، کچھ بہتری کی کوشش کی ہے پہلا مصرع تبدیل کیا ہے اسے تو دینا تھا بچوں کے ہاتھ میں کشکول وُہ ان کے ہاتھ میں کوئی کتاب کیا دیتا جو حاکموں کو نہ مقبول کہتا میں قاتل تو حاکموں کو میں اپنے خطاب کیا دیتا سوائے جھریوں بھرے ہاتھ اور چہرے کے کسی یتیم کو اس کا شباب کیا دیتا
  6. مقبول

    مٹھی مِٹھی ہر ویلے اک پیڑ دلے وچ رہندی اے

    میں تو سب سمجھ گیا تھا ۔ دیکھتے ہیں اساتذہ بھی سمجھتے ہیں کہ نہیں
  7. مقبول

    مٹھی مِٹھی ہر ویلے اک پیڑ دلے وچ رہندی اے

    بہت ودھیا لیکن یہاں پنجابی شاعری کے اساتذہ ہیں؟
  8. مقبول

    برائے اصلاح: خدا کو اپنے کیے کا جواب کیا دیتا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے خدا کو اپنے کیے کا حساب کیا دیتا سوال ہی نہیں سمجھا ، جواب کیا دیتا مرے حساب میں ہی نیکیاں تھیں کم اتنی خدا بھی ہنس دیا مجھ کو ثواب کیا دیتا خدا نے جلد نکالا مجھے جہنم سے وہ اک غریب کو دائم عذاب کیا دیتا نہ جس کو بھوک نے سونے دیا سکوں...
  9. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    بہت شکریہ، سر
  10. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    ہا ہا ہا محترم نظامی صاحب۔ آپ کی محبت کا شکریہ 😁😁 کیونکہ تضاد لانا تھا تو خود کو مارے جانے کی وارننگ دینا پڑی 😄😄
  11. مقبول

    برائے اصلاح۔ معیار کی باتیں کرتے ہو

    سر الف عین بہت شکریہ، اب دیکھیے سر، کوشش کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ اشعار مفعول مفاعیلین فعلن کے تحت ہو جائیں شاید کوئی رہ گیا ہو میرے پاس درست لکھے ہوئے ہیں، یہاں غلطی سے حروف ادھر اُدھر ہو گئے تھے تم مالِ یتیموں کا کھا کر ایثار کی باتیں کرتے ہو سر، حیدرِ کرّار سے سے کرّار لیا ہے تُم خوف...
  12. مقبول

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ یہ اردو محفل کے لیے بڑا نقصان ہے اللہ پاک شمشاد بھائی کی مغفرت اور احقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں آمین
  13. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    سر، معذرت میں نے غلطی سے وہ پھول کی جگہ دو پھول لکھ دیا تھا۔ وہ کر دیا ہے
  14. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    سر الف عین بہت مہربانی اب دیکھیے دو پھول کر دیا ہے تبدیل کر دیا ہے طویل عمر کی دعائیں جس کی مانگتا تھا میں وہ کر کے میری زندگی کو مختصر، چلا گیا لچک جو رکھتے تھے درخت ، اب بھی ہیں ہرے بھرے جھُکا نہیں جو آندھیوں میں وُہ شجر چلا گیا سر، لکھنا وزن میں نہیں آتا ، لکھا کرتا میں کرتا کاالف گرتا...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا

    محترم سر الف عین ایک غزل اصلاح کے لیے پیشِ خدمت ہے یہ کہہ کے وہ ، ہے موت سے کسے مفر، چلا گیا دو پھول میری لاش پر اچھال کر چلا گیا وفات پر بھی میری اس کو کام تھے کچھ اور اہم ہمیشہ کی طرح رُکا وُہ مختصر، چلا گیا جو لہلہا رہے ہیں اب، لچک یہ رکھتے تھے درخت جھُکا نہیں جو آندھیوں میں وُہ شجر...
Top