نتائج تلاش

  1. احمد شاکر

    ملالہ

    اگرچہ ابھی مری کافی غزلیں کسی وجہ سے اصلاح کے لئے کسی تعطل کا شکار ہیں اور میرے پاس بہت سے ذخائر ہو گئے ہیں تک بندیوں کے اس لئے اس کاوش کو پیش کر رہا ہوں ملالہ ذکر تیرا رات بھر ہوتا رہا محفل میں عام ہو رہی تھی جیسے کوئی پھول اور خوشبو کی بات ہیں ملالہ زخم تیرے نقش میرے دل پہ بھی اب دعا کے...
  2. احمد شاکر

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    بس اب دھاگے میں آپ اردو محفل کی ہر لڑھی پرو دیں :) یعنی موتیوں کو یکجا کر دیں :)
  3. احمد شاکر

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    آپ نے میرا مسئلہ کشمیر حل کر دیا۔۔ اب مجھے آسانی ہوگی اردو میں نام بتاتے ہوئے
  4. احمد شاکر

    اردو محفل باورچی خانہ

    آپ کی پوسٹ بہت معلوماتی ہے مگر آپ کے ٹیبلز نظر نہیں آرہے :)
  5. احمد شاکر

    تراکیب میں الکحل

    @ماورا بہن ہر کھانا بغیر الکحل کے بنایا جا سکتا ہے آپ کیک میں بس وہ مزہ ڈال لیں ۔۔ مجھے بتائں اپنی ریسی پی میں اس میں اختراء کر دوں گا ماوراء
  6. احمد شاکر

    تراکیب میں الکحل

    آپ سرکہ ڈال لیں۔۔ مگر اک بات کہوں کہ الکحل پکانے سے اڑھ جاتی ہے ۔۔ گوشت یا دیرسےگلنے والی چیزوں میں آسانی پیدا کرتی ہے اور فلیوور کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔۔۔ میٹا کسا ۔۔ ایک یونانی شراب کی قسم ہے ۔۔ مگر اس قسم کی وہ ساس بناتے ہیں۔۔ جو کڑہی کی طرز پر ہوتی ہے۔۔ مگر میں اس کو الکحل کے بغیر...
  7. احمد شاکر

    پنیر اور چیز میں کیافرق ہے؟

    بھائی جان پنیر ترکی زبان کا لفظ ہے ۔۔ اسکا مطلب انگلش میں چیز ہوتا ہز۔ مگر پنیر کی بہت ساری اقسام ہیں ۔۔۔
  8. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    نہیں جی میرے باورچی خانہ میں سب منتظمین اور محفلیں برابر ۔۔۔ :shameonyou:
  9. احمد شاکر

    نہ کر باتیں محبت کی محبت اور ہی کچھ ہے ۔۔۔ میری ایک بہت محبوب غزل، برائے اصلاح و تبصرہ

    بہت خوب خاص طور پر ’’عجب واعظ کی دیں داری ہے یارب‘‘ کیا کہیں ان سے حقیقت میں ہے کچھ، ان کی شریعت اور ہی کچھ ہے
  10. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    کاش مجھے معلوماتی کے آپشن کے ساتھ مزید آپشنز دینا کا حق ہوتا تو سب مثبت آپشن آپکی اس اصلاحی پوسٹ کو دیتا شاہد شاہنواز صاحب میں آپ کی بیان کردہ باریکی کو سمجھنے کی بھرپور کشش کر رہا ہوں۔۔ اور اسی غزل پر دوبارہ غور کرتا ہوں -- براہ مہربانی وہ نعتیہ حمدیہ غزل نما کلام پر بھی کچھ روشنی ڈال دیجئے...
  11. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    ماشاءاللہ --- اتنی ساری فرمائشیں --- جزاکم اللہ-- چلئے میں باری باری کچھ تراکیب بتا دوں گا۔۔ مگر نہاری کے لئے معذرت ۔۔۔ کہ وہ میں نے کبھی نہیں بنائی ۔ باقی رونا ۔ ہنسنا گانا تو سبھی کو آتا ہے اسی طرح کھانا پکانا بھی سبھی کو آتا ہے ۔۔ بس کچھ لوگ گھبرا جاتے ہیں اور پکانے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔...
  12. احمد شاکر

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "ًمحفل کی سیانی"

    میں نز چند سطریں ہی پڑھی تھیں کہ مجھے علم ہو گیا کہ یہ شخصیئت کون ہے ۔۔۔زبردست
  13. احمد شاکر

    آنسو

    لیکن سس بچیاں کتنی حساس ہوتی ہیں اور کتنی جلدی بڑی ہو جاتی ہیں۔۔۔ اللہ کی یہ کیسی نعمتیں ہیں۔۔ سبحان اللہ سبحان اللہ
  14. احمد شاکر

    آنسو

    جزاکم اللہ بہن مہ جبین
  15. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    ہے کون سی وہ امید کہ ہمت ہوئی حاصل کرنے کو جو پرواز یہ شہباز لگا ہے دیکھیئے اس مصرعہ کو ممتاز کو یوں کر دیا ہے سر
  16. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    میں اس میں صرف اتنا بتا دوں کہ شملہ مرچ اور نمک ہی کافی ہوتے ہیں مصالحہ کے طور پر۔۔۔ جو مصالحے نہیں کھاتا اس کو بھی مزہ اور جو کھائے اس کو بھی
  17. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    بھائی کوئی بھی ڈش نہ پشتون ہوتی ہے نہ پنجابی ۔۔۔ ڈش ڈش ہوتی ہے مڑا بولو کھانا کیا ہے ۔۔۔نہ مزہ آیا تو میں پاکستانی نہیں
  18. احمد شاکر

    خان سامہ حاضر ہے

    خان سامہ حاضر ہے بس آپ مجھ کو یہ بتا دیں کہ آپ نے کیا کھانا ہے نمک مرچ کتنی ہوپھر دیکھیں میرا کمال ۔۔۔ میں نیٹ سے نہیں لاؤں گا خود سے بتاؤں گا مگر ایک کے بعد ایک منظور ہے بہنو ؟ میں جرمنی کا تصدیق شدہ خان سامہ ہوں ۔۔۔اس پیشے کو با قاعدہ اختیار کیا ہے۔۔۔ نوٹ :- کڑھی کی ترکیب نہ پوچھنا ہا...
  19. احمد شاکر

    آنسو

    آنسو آنسو آج مجھے اس وقت آئے جب میری شریک حیات نے مجھے بتایا کہ وہ کہیں عصر کی نماز کے دوران بہت روئی خدا کے حضور ۔۔ اور مری 5 سالہ بیٹی جو اس کے ساتھ مصلے پر تھی اس کو روتا دیکھ کر ایک طرف بیٹھ گئی اور انتظار کرتی رہی کب ماں کی نماز ختم ہو۔۔۔ جیسے ہی ختم ہوئی تو ماں کے سینے سے لپٹ کر کہتی کہ۔۔...
  20. احمد شاکر

    سر میں تھا قدرت کا فسوں ساز سے پہلے --- اصلاح و تنقید کے لئے حاضر ہے

    میں اپنے اشعار پر پھر سے غور کرتا ہوں -
Top