10 اکتوبر ، 2024
حکومت کا 5 آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے 5 آئی پی پیز سے بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سےموجودہ حکومت بھرپور...