نتائج تلاش

  1. برادر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 16

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  2. برادر

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
  3. برادر

    نعت ۔ علامہ طاہر القادری

    السلام علیکم۔ رضا سے خار کو قربت چمن کی مل جاتی میں پھول بن کے جہاں میں مہک گیا ہوتا یہ نعت ایک بہت اچھے دوست محمد نعیم رضا کی ہے۔
  4. برادر

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم السلام علیک ایھا النبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
  5. برادر

    ::: ماہ شوال اور ہم (1) ::: زکوۃ الفطر (فطرانہ):::

    السلام علیکم عادل سہیل بھائی ۔ جزاک اللہ ۔ مجھے دو سوالوں کے جواب درکار ہیں۔ امید ہے آپ تفصیل سے جواب عنائیت فرمائیں گے۔ آپ نے فرمایا ۔۔۔ سوال نمبر 1 : ایسا علاقہ، ایسا شہر جہاں ان سب چیزوں میں سے کوئی ایک بھی دستیاب نہ ہوں وہاں فطرانہ کیسے ادا کیا جائے گا ؟ اسکی شکل کیا ہوگی ؟ سوال...
  6. برادر

    ::: ماہ رمضان اور ہم (۵) ::: افطاری کی دعا کب اور کیا ؟ :::

    السلام علیکم جناب عادل سہیل صاحب۔ آپ نے اپنی تحقیق و تخریج میں دنیا بھر کے مسمانوں کی اکثریت کو غلط ثابت کرکے ان پر غیر سنیت کا لیبل لگا دیا ہے۔ جزاک اللہ اور سعودی علامہ البانی صاحب اور انکے مخصوص مکتبہ فکر کے پیروکاروں کو اصل سنت پر چلنے والا ثابت کیا ہے۔ صرف ایک سوال ہے ۔ کیا علامہ...
  7. برادر

    آج کا شعر

    میں نے یہ شعر کچھ یوں سنا تھا۔ کہتے ہیں عشق نام کے گذرے تھے اک بزرگ ہم لوگ بھی مرید اسی سلسلے کے ہیں
  8. برادر

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ کما تُحِبّ و ترضیٰ لہُ و بعدد ما تحبّ و ترضیٰ لہُ اے اللہ ! ہمارے آقاومولا سیدنامحمدمصطفیٰ پر ایسا درُود بھیج جیسا تجھے پسند اور جیسے تیری رضا ہے اور اتنی (زیادہ) تعداد میں بھیج جتنا تجھے پسند اور جتنی تیری رضا ہے۔
  9. برادر

    منہاج والوں نے ٹورانٹو میں صحافی کی پٹائ

    میں نے بھی تفصیلی اور “تنقیدی“ طور پر منہاج والوں کی ویب کا مشاہدہ کیا ہے۔ کہیں پر بھی یہ معجزہ یا کرامت کا دعوی طاہرالقادری سے منسوب نہیں کیا گیا۔ البتہ ایک چوپال سے حوالہ جات کے ساتھ یہ تبصرے ضرور ملے ہیں جو آپ سب کی معلومات کے لیے یہاں پیش کرتا ہوں۔ لیکن اتنی بات ضرور سنی ہے کہ...
  10. برادر

    اشعار کا سلسلہ،حروف ِ تہجی سے

    فیضان یہ دنیا تو ہے بازار کی صورت ہے کسے خبر کل کس کو نیلام کیاجائے (فیضان عارف)
  11. برادر

    بیت بازی

    اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جیسے سوکھے ہوئے کچھ پھول کتابوں میں ملیں
  12. برادر

    جیون ساتھی

    میرا مطلب یہ تھا کہ تذکیر وتانیث کہاں سے ثابت ہوتی ہے؟؟ سٹیٹمنٹ Noun ہے اور اردو میں اسے جیسے مرضی بول سکتے ہیں۔
  13. برادر

    مبارکباد سارا ماہر ہوگئیں

    سارہ جی ۔ بہت بہت مبارک ہو
  14. برادر

    جیون ساتھی

    یہ فتویٰ کس جنسی لیبارٹری سے لیا گیا ؟؟؟
  15. برادر

    اسے کیا کہیں گے؟

    یہ سزا غریب و نادار لوگوں کو ہی کیوں ملتی ہے ؟؟ فلسطین کے غدار صدر کو کیوں نہیں‌ملتی ؟ لبنان کے غدار وزیراعظم کو کیوں نہیں ملتی ؟ ہزاروں معصوم بچے اور بے گناہ جانیں‌ہی یہ سزا کیوں بھگتتی ہیں ؟؟
  16. برادر

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جی نہیں۔ رومیو جولیئٹ کا شہر “وینس “‌ ہے جو کہ بالکل پانی میں یعنی سمندر میں ہے اور ایک شاہکار کی حیثیت رکھتا ہے۔ گلیوں میں سڑکیں نہیں بلکہ پانی کی ندیاں بہتی ہیں۔ لوگ بوٹ میں بیٹھ کر ایک دوسرے کے ہاں جاتے ہیں اور اپنے آفس بھی کشتیوں پر ہی جاتے ہیں۔ یہ شہر بھی ویرونا کے قریب ہی ہے۔ ‌
  17. برادر

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    میرا خیال ہے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر ہمیں بہرحال شرمندگی ہونی چاہیئے۔ قطع نظر اسکے کہ دوسری ٹیموں کے ساتھ کیا حشر ہوا ۔ ہمیں صرف اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی اصلاح کرنا چاہیئے۔
  18. برادر

    ذہانت آزمایئے

    ضمیر اور عقل ؟؟
  19. برادر

    شعر جو ضرب المثل بنے

    حضرت اقبال (رح) کے اس شعر کی شہرت کے بارے میں کیا خیال ہے دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے پر نہیں ، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے
  20. برادر

    "میری پسند"

    آج روٹھے ہوئے ساجن کو بہت یاد کیا اپنے اجڑے ہوئے گلشن کو بہت یاد کیا جب کبھی گردشِ تقدیر نے گھیرا ہے ہمیں گیسوئے یار کی الجھن کو بہت یاد کیا شمع کی جوت پہ جلتے ہوئے پروانوں کو اک ترے شعلہء دامن کو بہت یاد کیا جس کے ماتھے پہ نئی صبح کا جھومر ہو گا ہم نے اس وقت کی دلہن کو بہت یاد...
Top