فخرنوید بھا ئی آپ درست فرما رہے ہیں- مجھے بھی مسئلہ ہوا ہے- firefox کا حل یے ہے کے :
ا- فا ئر فا کس کے بکمارک ٹول بار کو پہلے کلک کر دیں- تا کہ وہ ٹول بار visible ھو جائے-
2 - پھر نبیل بھائی کے بتائے ہوے لنک کو اوپن کرین اور فائر فاکس کے بتائے ہوے لائٹ version اور پلس version کو drag & drop کر...