اچھی بات ہے.
اگر آپ اپنی حدود میں رہتے ہوئے آپس میں تعلیمی زرورت کی وجہ سے بات چیت کرتے ہیں تو کوئی برائی بھی نہیں.
یہ میرا خیال ہے اس سے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں.
بہت خوب جناب اچھا محاسبہ کیا آپ نے میں آپ سے متفق ہوں.
دراصل سوشل میڈیا پر لوگ خود کو بہت بڑا فلاسفر اور پڑھا لکھا بنا کر پیش کرتے ہیں لیکن ذرا کسی نے ان سے اختلاف کیا نہیں اور ان کا لبادہ اترا نہیں.
اللہ پاک ہی ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے آمین.