اسلام و علیکم
میرا نام ذیشان علی ۔میرا تعلق کراچی سے ہے ۔تعلیم کے بارے میں نہ ہی پوچھیں بس لکھنا پڑھنا آتا ہے
ایک پرائیویٹ فرم میں بطور ٹیکنیشن نوکری کر رہا ہوں ۔ اردو ادب سے کافی لگاؤ ہے ۔ بالخصوص شاعری سے ۔ بارہا اردو فورم سے غزلیں چرائی ہیں ۔ آج بھی ایک غزل چراتے سوچا کیوں نہ اس فورم کا حصہ...