ایک عجیب بات، میرے پاس عمران سیریز اور اشتیاق احمد کے بہتیرے ناول تھے، علاوہ ازیں نسیم حجازی کے ناول ایک دو کے سوا سب موجود تھے۔ اب کی بار آ کر بک شیلف دیکھی ہے تو وہ وہاں ہیں جہاں سے کوئی خبر ان کی نہیں آتی۔ ہمارے ایک دوست کبھی کبھار ناول پڑھنے کے لیے لے جاتے تھے پھر ابا جان کے خوف سے انہیں قتل...