السلام علیکم
ہمارے ہمسائے میں ایک بزرگ رہتے ہیں جب اذان ہوتی اپنی لاٹھی پکڑتے اور مسجد کی راہ لیتے
ایک حادثہ میں اپنی یاداشت کھو بیٹھے اپنے بچوں کو بھی نہیں پہچانتے ضعیف بھی کافی ہیں
مگر جیسے ہی نماز کا وقت ہوتا اپنی لاٹھی پکڑتے ہیں اور مسجد کی راہ لیتے ہیں جسم پر کپکپی طاری یاداشت باقی نہیں...