نتائج تلاش

  1. غ

    واشنگٹن میں امریکہ اسلامک ورلڈفورم سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات

    ارے یہ انداز بڑا عجیب ہے۔بندے کوکچھ خیال تو کرنا چاہیے۔ اس سے کہیں بہتر انداز میں ہم یہاں ایک دوسرے کو مخاطب کرتے ہیں۔
  2. غ

    واشنگٹن میں امریکہ اسلامک ورلڈفورم سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات

    جی ہاں۔ یہ موقع محل کی مناسبت اور منتظمین کے طریقہ کار پر منحصر ہوتا ہے۔ جہاں سارے پروگرام ہی بند کمرہ ہوں وہاں بند کمرہ اجلاسوں پر سوال کیا معنی؟؟؟ اور +پ ان بند کمرہ اجلاسوں سے پتہ نہیں کیا مراد لیتے ہیں اس کی مجھے خبر نہیں۔
  3. غ

    واشنگٹن میں امریکہ اسلامک ورلڈفورم سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطابات

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بروکنگز انسٹٰیٹیوشن، حکومت قطر اور oicکے مشترکہ تعاون سے واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ تین روزہ امریکہ اسلامک ورلڈ فورم2011 سے خطاب کریں گے۔ ڈاکٹر طاہر القادری اس پروگرام میں مسلم دنیا کی نمائندگی کریں گے۔ اس پروگرام میں امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن، سینیٹر جان...
  4. غ

    دنیا کا سب سے پہلا پی سی وائرس بنانے والے ۔۔

    دنیا کاپاکستان کو صرف وائرس کا مؤجد کہنا غلط ۔کیونکہ سننے میں آیا ہے کہ پہلا اینٹی وائرس بھی پاکستان نے بنایاتھا۔ اگرچہ وائرس بنانے کا مقصد اچھا تھا مگر جب وائرس کانام لیا جاتا ہےتو برا تاثر ابھرتا ہے۔ کاش کہیں سے اینٹٰی وائرس بنانیوالے پاکستانی کی معلومات بھی مل جائیں۔
  5. غ

    بن غازی کے غنڈے

    یہ موقع لیمیا کی غیرت کا امتحآن بھی ہے کہ وہ اپنے مہربان حکمران کیساتھ کیا سلوک کرتے ہیں۔ اور اپنے ملک کیساتھ کیا کرتے ہیں۔ انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ قرارداد پیش کرنیوالاایک ملک لبنان بھی ہے۔ یہاں مسلمان مسلمان کے خون کا پیاساہے۔ کافر کو کیا ہے وہ تو اپنا کام کریںگےہی۔
  6. غ

    بن غازی کے غنڈے

    مسلمان قوم بحیثیت مجموعی اتنی گر چکی ہے کہ اسے اپنے پرائے کی تمیز نہیں۔ ویسے بھی نام نہاد مسلمانوں کی تاریخ ہمیشہ یہی کہتی آرہی ہے کہ یہ اپنوں سے زیادہ غیروں پر اعتماد کرتے ہیں۔ چاہے عباسی دور ، سپین کا طوائف الملوکی دور ہو، یاسپین کا آخری دور زوال، پھر برصغیر میں سلطان ٹیپو کے دور کے دکن ۔ یہ...
  7. غ

    تعارف السلام علیکم!

    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔ مرحبا۔ سید محمد عابد صاحب آپ کی آمد سے خوشی ہوئی۔ ٹیکنالوجی ٹائم کا کچھ تعارف بھی کروا دیں۔
  8. غ

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    نہیں جناب کوشش کیجیے۔اردو ویب سے ہی ہو جائیگا۔ اسکےلیے رجسٹر ہونیکی ضرورت نہیں۔
  9. غ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    بے غیرت قوموں کی غلام عدالتوں کے فیصلے اسیے ہی ہوتے ہیں۔ باقی سارے تبصرے بیکار ۔
  10. غ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ابھی ہم نے تبدیلی کا تہیہ نہیں کیا جب امت مسلمہ امریکہ کے زر خرید غلاموں سے نجات کے لیے تیار ہو جائیگی تو دیر نہیں لگے گی۔ یہ بھی یاد رکھیں مکافات عمل اتا ہے مگر بتا کر نہیں آتا ۔ ہمرے ملک کے حالات اس عوام کے اپنے ہاتھوں کے تخلیق کردہ ہیں۔ لہذا حالات ایسے بن رہے ہیں کہ ان حکمرانوں کو انجات کا...
  11. غ

    عمران خان

    ملک کو بچانے کے لیے شخصیات نہیں اس سارے گندے نظام کو ختم کرکے بدلنا ہوگا۔ یہ جھوٹ مکر فریب دغا حسد دجل ہلڑبازی ملک کی نیک نامی کا باعث کبھی نہیں بن سکتی۔ عمران خان اگرچہ کچھ بہتر ہے مگر آنے والے حالات امت مسلمہ سے کچھ اور تقاضہ کرتے ہیں۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ کوئی ایسا حکمران آئے جو دین دنیا...
  12. غ

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    اگرچہ ووٹ سے حکمران نہیں +تے مگر کچھ ہاتھ ووٹوں کا ضرور ہوتا ہے۔ آخر اپنے حلقے کانمائندہ تو ہم منتخب کرتے ہیں ساتھ ہی انکے خلاف جدو جہد بھی تو نہیں کرتے۔باقی حقائق یہ ہیں کہ پولنگ کا نتیجہ وہی ہوگا جو پولنگ افسر دستخط کر دیگا۔ لہذا اللہ دے حوالے۔
  13. غ

    مبارکباد ناعمہ عزیز کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ

    پڑساس کی پرساس بن کر بھی اللہ تعالی رکھنا چاہے تو رہ سکتی ہو۔ لہذا اللہ تعالی سے نیک دعا ہے۔
  14. غ

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    ماشاء اللہ کافی اچھا ذوق ہے۔ کچھ دن صبر کے دیکھنے پڑتے ہیں۔
  15. غ

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    ایسی بات نہیں کرتے اسیے باغیرت حکمران دنیا میں کم ملیں گے جتنی غیرت عوام میں ہے اتنی ہی حکمرانوں میں بھی ہے۔ آخر کو عوام بھی تو انتخابات میں یہی کہتے ہیں کہ شریف اور اچھا آدمی تھا کدھر آگیا اسکا تو یہ کام ہی نہیں تھا۔
  16. غ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کافی دنوں بعد دوبارہ حآضر خدمت
  17. غ

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    اللہ تعالی ہمارے بیمار بزرگ بھائیوں کو سحت کاملہ سے نوازے۔
  18. غ

    تعارف سلام قبول کیجئے

    دیوانوں فرزانوں کی چھتیاں چلتی رہتی ہیں۔
  19. غ

    تعارف سلام قبول کیجئے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ مرحبا گھبرانے کی ضرورت نہیں کبھی لوٹ آئیں گی۔ بیچ میں چھٹیاں آگئی ہیں۔
  20. غ

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    السلام علیکم ماشاء اللہ راجہ صاحب ۔ والی شہر کو جگانا چاہتے ہیں مگر عوام کو بھی تو جگا$ٰں کہ یہ حلوہ کھانے ،کھلانے والےوالی ہیں یہ وقت آنے پر اپنی گدڑی سمیٹ کر بھاگ جاتے ہیں۔ انسے نجات کی کوئی سبیل نکالیں۔
Top