دوست دوست ہوتا ہے آئی ڈی نہیں اور باقی آئی ڈیز آئی ڈیز ہوتی ہیں دوست نہیں ،، خیر بات ہو رہی تھی موڈ سونگ کی یعنی آچھا بھلا موڈ ہے اور خراب ہو گیا ،، یا رونے کا موڈ تھا اور کسی وجہ سے ہنسی آئی اور موڈاچھا ۔۔ یا کسی کو دیکھ کر ،، سن کر ،، سوچ کر موڈ اچھا ہوگیا ۔۔ اپنے دوست کی مثال تو میں...