نتائج تلاش

  1. mobixone

    پپو کہاں ہے؟

    الطاف بھائی ایک سکول کا دورہ کرنے گئے۔ کلاس کے بچوں سے کہا اگر کسی بچے نے کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ سکتا ہے۔ پپو نے ہاتھ کھڑا کیا اور کہا سر میرے تین سوال ہیں۔ 1۔ آپ پاکستان کیوں نہیں جاتے؟ 2۔ کیا ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے؟ 3۔ ایم کیو ایم الیکشن کیسے جیتتی ہے؟ اس سے پہلے کہ الطاف...
  2. mobixone

    دو بھٹو حسن مجتبیٰ

    مجھے کسی دوست نے کہا کہ تم بھٹو کے خلاف لکھتے ہو تو پھر تم نے اس پر نظم کیوں لکھی؟ میں نے کہا دو بھٹو ہیں۔ ایک وہ جو شاعروں کے تخیل میں ہے دوسرا حقیقی بھٹو۔ ایک وہ بھٹو جو لوک داستانوں کا حصہ بن گیا ہے۔ وہ بھٹو جس نے اپنے لیے 'شاعر اور انقلابی' ہونے کا انتخاب کیا تھا جس کا اس بھٹو سے دور کا بھی...
  3. mobixone

    بریکنگ نیوز

    یہ نہ تو شریعت ہے نہ روایت یہ سرا سر جہالت ہے۔شریعت اس لیے نہیں کہ شریعت میں سزا کا تذکرہ انتہائی مخصوص شرائط کے ساتھ ہے اور شریعت کبھی بھی انسانیت کی تذلیل کی اجاذت نہیں دیتی۔روایت اس لیے نہیں کہ وہ لوگ جو اپنی بہنوں بیٹیوں پر کسی غیر محرم کی نظر بھی نہیں پڑنے دیتے وہ اس طرح ایک لڑکی کو سر عام...
  4. mobixone

    بریکنگ نیوز

    کیا ہم افغانستان بننے جارہے ہیں؟ دنیا تو ترقی کرتی ہے اور ہم؟ اب افغانستان بن رہے ہیں؟
  5. mobixone

    بریکنگ نیوز

    بی بی زینب۔ پلیز اگر سوات والی ویڈیو دیکھی ہے۔ تو اپنے کمنٹس ضرور دیں شکریہ سید حرعباس نقوی
  6. mobixone

    بریکنگ نیوز

    انتہائی تکلیف دہ سوات ویڈیو جس میں طالبان17 سالہ لڑکی کو کوڑے مار رہے ہیں۔ Highly Disturbing video is A 17 y Old Girl Whipped by Taaliban. طالبان نے اس واقعہ کو اتنی سنجیدگی سے لیا ہے کہ انہوں نے نہ صرف باقاعدہ نیوز کانفرنس کی بلکہ مسلم خان پہلی مرتبہ چہرہ چھپائے بغیر میڈیا کے سامنے آئے...
  7. mobixone

    بریکنگ نیوز

    ایک خبر ایک جوک سابق وفاقی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گورنر راج کے خاتمے کی بات کی گئی ہے اور اگر شریف برادران کی اہلیت سے پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا جاتا ہے اور نیا قائد ایوان چناجاتا ہے تو اس طرح سابق وزیر اعلیْ شہباز شریف شیڈول چھ کی زد میں آجائیں گے اور...
  8. mobixone

    بریکنگ نیوز

    خون تھوکوں تو واھ وا کیجے صدر زرداری کا کہنا ہے کہ عدلیہ کی بحالی انکی ایک سالہ حکومت کا سب سے اہم کارنامہ ہے۔ وفاقی وزرا راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کے بعد اب نبیل گبول نے بھی کہا ہے کہ حکومت نے افتخار چوہدری سمیت برطرف ججوں کی بحالی کا فیصلہ لانگ مارچ سے پندرہ روز پہلے ہی کر لیا تھا۔انتظار...
  9. mobixone

    بریکنگ نیوز

    مسجد میں خودکش حملہ، درجنوں ہلاک پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایک مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں کم از کم پچاس افراد ہلاک اور ایک سو پچہتر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ جمرود کے اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ فضل قادر نے بی بی سی کو بتایا کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ سکتی...
  10. mobixone

    بریکنگ نیوز

    عالمی بینک نے پاکستان کے لئے پچاس کروڑ ڈالر بلاسود قرضے کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے واشنگٹن سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ پاکستان کو گزشتہ کئی برسوں میں بیرونی اور اندرونی انتشار کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی وجہ سے اس کی میکرو اکنامک صورتحال مشکلات سے دوچار ہے اور یہ قرضہ ملک میں معاشی...
  11. mobixone

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ورڈپریس میں اور لکھنا چاہتا ہوں نبیل بھائی وہ کونسا اردو ایڈیٹر ہے ورڈ پریس کے لئے اردو میں لکھنے کا یار مجھے بھی بتاو میں تو تھک گیا ہوں ڈھونڈتے ڈھونڈتے۔
  12. mobixone

    ایس ایم ایس/ جوکس/ شاعری

    ہر موضوع پر ایس ایم ایس۔ جوکس اور بہترین شاعری اور شاعر پروین شاکر، محسن نقوی، حبیب جالب، ساحر لدھانوی، فیض احمد فیض، کیفی اعظمی، تنویر سپرا ۔ ابھی رومن انگلش میں ہیں میں‌ٹرائی کر رہا ہوں اردو میں بھی پبلش کرسکوں۔ مگر ابھی کامیابی نہیں ہوئی ۔ ورڈپریس پر سائٹ بنی ہوئی ہے۔ دوست مجھے اس کو بہتر...
  13. mobixone

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    نبیل بھائی یہ کوڈ دینے سے بات نہیں‌بنتی اسی طرح ہوجاتا ہے۔ میں نے آپ کی اور جہانزیب بھائی کی مدد سے سی پینل میں‌تھیم کو سٹڈی کیا ہے۔ وہاں لینگویج کا فولڈر ہے جس میں مختلف لینگویج کی .po .mo فائلز ہیں مختلف لینگویج کی اگر ہم اس میں ur.po ur.mo فائل اپلوڈ کردیں تو تھیم اردو سپورٹڈ ہو جائے...
  14. mobixone

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    یس میرا خیال ہے۔ اب ہم سہی جگہ پہنچے ہیں۔ اور میں نے اپنے پہلے ہی میسیج میں تھیم کا تذکرہ کیا تھا کہ میرے خیال کے مطابق گیئرز تھیم اردو کو سپورٹ نہیں کرتا۔ اب جناب دھڑا دھڑ اردو لکھنے کیلئے یہ بھی بتا دیں کہ تھیم میں کیا تبدیلی کروں؟ اور کس فائل میں کروں؟ میرا خیال ہے آپ کی مدد سے آج میرا یہ...
  15. mobixone

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    ورڈ پریس میں انگلش اور اردو لکھنا جی جناب شکریہ آج یہ مسئلہ حل کر کے ہی چھوڑنا ہے۔ جی میں سمجھ گیا میں نے سی پینل کھولا اور مائی ایڈمن پی ایچ پی میں گیا۔ وہاں۔۔۔مائی ایس قیو ایل چارسیٹ میں یو ٹی ایف 8 یونی کوڈ ہے اور مائی ایس قیو ایل کونیکشن کولیشن میں utf8_unicode_ci ہی لکھا ہے۔ اور لینگویج...
  16. mobixone

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    نبیل بھائی ورڈ پریس ڈیش بورد میں ریڈنگ اآپشن میں اینکوڈنگ فار پیجز اینڈ فیڈ میں یو ٹی ایف ایٹ ہی سیلیکٹ کیا ہوا ہے۔ شاید میں اآپ کی بات نہیں سمجھا۔ اور ڈبلیو پی کنفگ فائل میں بھی یو ٹی ایف ایٹ ہے اور لینگویج میں میں نے یو آر بھی لکھا ہے برائے مہربانی ورڈپریس ڈیش بورڈ اوپن کرکے ذرا تضصیل سے...
  17. mobixone

    اپنی ویب سایٹ اور فورم پر اردو لکھنے میں مشکلات

    نبیل بھائی میری سائٹ ورڈ پریس پر بنی ہوئی ہے جس میں ایس ایم ایس اور غزل شاعری وغیرہ ہے۔ جو کہ رومن انگلش میں ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ اردو اور انگلش دونوں زبانوں میں میں پوسٹنگ کر سکوں میں شاعری اور افسانے اردو میں پبلش کرنا چاہتا ہوں۔ میں ورڈ پریس کی لیٹسٹ ورژن2.7.1. استعمال کر رہا ہوں اور گیئرز...
Top