نتائج تلاش

  1. ج

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    میرے خیال میں تو دار چینی اور ادرک (طبی مزاج کے اعتبار سے )بلند فشار خون کے لیے تجویز نہیں کیے جاتے۔
  2. ج

    ہلدی ملا دودھ کے طبی فوائد

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔
  3. ج

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    کمپیوٹر اور براؤزر بھی بدل کر دیکھ لیا ہے۔%99 پر ڈاؤنلوڈ کینسل ہو جاتا ہے۔
  4. ج

    اردو لغت کبیر کی گولڈن ڈکشنری کے لیے تیاری

    بھائی ڈاؤنلوڈ 99 فیصد ہو کر خود بخود کینسل ہو جاتا ہے ۔10 مرتبہ کوشش کر چکا ہوں۔ کوئی حل بتائیں۔
  5. ج

    خوبصورت اردو فونٹ کی تشکیل ممکن ہے

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کن صاحب نے عماد نستعلیق کو مشرف بہ اردو کیاتھا،تا کہ ان صاحب سے رابطہ کیا جا سکے۔
  6. ج

    ایران نستعلیق میں اردو کیریکٹر شامل کرنے کی درخواست

    ایک تو یہ (کنفیوزن کو اردو میں جو کہتے ہیں )ہے کہ عماد نستعلیق کا پورا نام اردو عماد نستعلیق ہے ،اورہم عماد نستعلیق ڈھونڈ ڈھونڈ کر ۔۔۔۔۔۔ دوسرا اردو عماد نستعلیق میں کچھ اظلاط موجود ہیں۔
Top