نتائج تلاش

  1. راج

    Good Newsورڈپریس تھیم میں جمیل نوری نستعلیق فونٹس کیسے انسٹال کیا جائے؟

    جمیل نستعلق کا حجم کافی بڑا ہے اسے آپ ایمبیڈ کرنے کی بجائے فونٹ فیملی میں استعمال کرنے کے علاوہ ڈاونلوڈ کے لئے بھی لنک دے سکتے ہیں۔ میں نے ورڈ پریس میں اردو سائٹ بنائی ہے اسے دیکھیں۔ kitabdaar.com
  2. راج

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ایک اور بات ان ڈیزائن میں اردو کے لئے آپ کو اس کا مڈل ایسٹ ورژن انسٹال کرنا ہوگا۔ مڈل ایسٹ ورژن عربی کو سپورٹ کرتا ہے ۔ اس لئے اس میں اردو کی بورڈ کی مدد سے اردد کا استعمال کیا جاسکتا ہے۔
  3. راج

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    ان ڈیزائن کسی بھی قسم کی پبلشنگ کے لئے بہت ہی کارآمد اور پاورفل سافٹ وئیر ہے۔ ان ڈیزائن کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ویکٹر گرافکس کو سپورٹ کرتا ہے۔جو کہ اس کی اہم خصوصیت ہے ورنہ تو ایم ایس ورڈ میں بھی کتب پبلشنگ کا کام ہوجاتا ہے۔ تصمیم نے اس میں چار چاند لگا دئیے چونکہ تصمیم فری نہیں ہے اس لئے اس پر...
  4. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    بہت بہت شکریہ ہمت افزائی کا
  5. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    بھیوپوری ایک آبشار کی تصویر 52mm/ƒ/7.1/1/15s/ISO 200
  6. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ممبئی سے قریب نیرل کے پاس بھیوپوری کا ایک نظارہ 42mm/ƒ/8.0/1/250s/ISO 100
  7. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    ممبئی کے قریب کھار گھر سے لگ کر ایک پہاڑی سے ایک نظارہ 18mm/ƒ/5.0/1/2000s/ISO 400
  8. راج

    آپ کا کیمرہ

    عارف بھائی میں نے کینن تو استعمال نہیں کیا لیکن فوٹوگرافی سیکھنے کے لئے جتنی معلومات لی ہے کہیں بھی پروفیشنلس نے کسی نائکون یا کینن کسی ایک کو بہتر نہیں بتایا بالکہ انکا یہی کہنا ہے کہ یہ صرف آپ کی پسند پر ہے کہ آپ کو کس کا فیچر یا اسٹائل زیادہ پسند ہے ورنہ رزلٹ دونوں کا ایک ہی ہے ۔ کوئی فرق...
  9. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    آپ نے بڑی باریکی سے تصویروں کو دیکھا ہے شاید؟ شروعات میں ایچ ڈی پر پریکٹس کر رہا تھا تب کچھ تصویروں کو میں نے ایچ ڈی آر میں کیا اگر آپ دیکھیں تو میں اب ایچ ڈی آر نہیں استعمال کر رہا ہوں۔ رہی بات بلیک اینڈ وہائٹ کی تو فوٹوگرافی میں کئی وجوہات کی بنا پر تصویروں کو بلیک اینڈ وہائٹ کیا جاتا ہے ۔ جس...
  10. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    جی نہیں ! کچھ یو ٹیوب کی مہربانی کچھ پروفیشنل فوٹوگرافرس کے آن لائن فری کورس اور باقی اللہ کا کرم ہے۔ بھائی کوشش کر رہاں ہوں ابھی تو شروعات ہے انشا اللہ کبھی نہ کبھی میں بھی پروفیشنل کے قریب تک تو آہی جاوں گا ۔ اُمید پر دنیا قائم ہے ۔ اور نہ بھی ہوا تو کوئی بات نہیں یہ تو شوق ہے شوق اسی طرح...
  11. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    جدہ سے مدینہ کے راستے پر کھینچی گئی تصویر 35mm/ƒ/f/8/1/400 ss/ISO 100
  12. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    بہت بہت شکریہ قیصرانی صاحب
  13. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    درست فرمایا آپ نے لگتا ہے اب صحراوں کی بھی خاک چھاننی پڑے گی :)
  14. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    حرم کے باہر سے مسجد نبوی کا منظر 35mm/ƒ/4.5/1/25s/ISO 100
  15. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    شروعا ت مدینہ کی تصویر سے کرنا چاہتا ہوں۔ مدینہ منورہ میں حرم کے اندر کا ایک منظر 32mm/ƒ/4.5/1/50s/ISO 1600
  16. راج

    کچھ تصاویر میرے کیمرے سے

    برسوں پرانے فوٹوگرافی کے شوق کو آج میں پورا کرسکا ہوں۔ چونکہ میں سعودی عرب میں مقیم ہوں یہاں کھلے عام تصویر نکالے میں کافی مسائل پیش آتے ہیں۔ ساتھ ہی سرسبز نظارے بھی نہیں ہیں۔ پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ تصاویر لے سکوں۔ حال ہی میں انڈیا اور ترکی کے دورے میں کافی تصاویر لیں ہیں۔ لہذا دل کیا کہ...
  17. راج

    آپ کا کیمرہ

    میرے پاس ۔نائیکون ڈی 3100 ہے ۔ فوٹوگرافی کا شوق تو برسوں سے ہی تھا لیکن اس شوق کو اب پورا کر رہا ہوں تقریباً ایک سال سے میں فوٹوگرافی کررہا ہوں وقتاً فوقتاٰ ۔ آپ یہاں میری کھینچی ہوئی تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔ Altamash Rashid ویسےاپنی تصویروں کے لئے میں ایک تھریڈ بھی شروع کرنا چا رہا تھا یہاں...
  18. راج

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    میں نے اسے ٹیسٹ کیا بہت ہی شاندار نتائج سامنے آئے مگر یہ اردو الفاظ کو نہیں لکھ سکتا جیسے کہ میں نے یہ الفاظ لکھے تو اس نے انہیں کچھ اور ہی بنا دیا نتائج تبصرہ سرخ مگر پھر بھی اگر سادہ الفاظ استعمال کرنا ہو تو بہت ہی بہترین کام کرتا ہے ہے ۔ شئیر کرنے کا شکریہ
  19. راج

    ونڈوز 8 میں ان پیج3 انسٹال نہیں ہوتا ؟

    میں ونڈوز ایکسپی ۸ استعمال کررہا ہوں اور میں نے اس میں ان پیج ۳ انسٹال کیا ہوا اور اور یہ بہترین کام کررہا ہے ۔ ہاں ایک بات ضرور ہے میں نے ۳۲ بٹ ونڈوز انسٹال کیا تھا تاکہ ونڈوز ۷ اور اس سے پرانے او ایس کے سبھی سافٹوئیر اس پر کام کرسکیں۔ آپ پہلے تو یہ کنفرم کریں کے آپ نے کونسا ونڈوز ۸ انسٹال کیا...
Top