نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    میرا شہر سے باہر جانا ممکن نہیں. فیملی کے ساتھ کہیں آیا جایا، جاسکتا ہے ورنہ اتنی پیاری آفر پر ابھی اڑ کے آجاتی آپ کے پاس ..
  2. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    واعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک .. وہ اپنے بچوں کو قابل بنا کے گئے تھے. ...ان کی سفر کرجانے سے قبل ہی ان کا بڑا بیٹا اچھے ادارے میں جاب کررہا تھا، اسلام آباد میں ... ویسے دونوں بیٹوں کو اس محفل کا رکن بنا گئے تھے .... گزشتہ برس تک میری بات ہوتی رہی ہے، اس برس حالات زیست اس قدر طولانی تھے کہ...
  3. نور وجدان

    ماشاءاللہ

    ماشاءاللہ
  4. نور وجدان

    مہمان ایک مسحور کن صبح اپنے پیارے ہر دلعزیز عاطف بھیا سے پہلی ملاقات کا احوال

    بڑی خوشی ہوتی ہے اسطرح کی محافل کا ذکر سنتے ...میرا بھی ذکر رہا محفل میں ...باعث خوشی ہے پر تجسس ہے کہ ذکر کا موضوع کیا رہا ہوگا ....... تصاویر بھی شئیر ہوتی تو کتنا لطف آتا ....جئیں آپ
  5. نور وجدان

    اک التماس ......

    محبت تو صبح صادق کی روشنی ہے قول سید .....
  6. نور وجدان

    محفل میں سب کو خوش آمدید

    محفل میں سب کو خوش آمدید
  7. نور وجدان

    اک التماس ......

    السلام علیکم محترم خواتین و حضرات محفل کے ستون اور پرانے دوست جن کا خواب بھی اک دیوانے کا خواب مگر دیوانوں نے ملکر خواب کو حقیقت میں، گمان کو حقیقت میں تبدیل کردیا. ان پرانے محفلین میں سے ایک نہایت محترم و درویش صفت انسان محترمی قبلہ سید نایاب حُسین نقوی بھی ...... میرا یقین ہے کہ میرے ساتھ...
  8. نور وجدان

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    یہ آپ کا نطق ہے جو رب سے جڑگیا ہے گویا فضل رب آپ نے جو کہا ہے وہ عطا ہے یہی آپکا حاصل ہے
  9. نور وجدان

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    واعلیکم السلام انا للہ وانا الیہ رجعون اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اک دن میں نی رہنا اک دن میں ٹر جانا
  10. نور وجدان

    مکالمہ

    کافی مکالمے اکٹھے پوسٹ کردیے ہیں جن میں ممکن نہ ہوسکی قرأت کچھ کی ..... بہرحال ذات کا سفر ایسے مکالمہ جات سے ہوتا بتاتا ہے تم پر تمھاری ذات کی کتنی قرأت ہے اور کس قدر کٹھن ہے سینے کے گٹھل تہہ در تہہ کھولتے ہر ورق کی تشبیہ نکالنا ....افکار میں اظہار ہوجائے تو شمع رسالت بود ....
  11. نور وجدان

    خالی بینچ

    انس لفظ انسان اور انسانیت کی پیدائش ہے. محبت جب خود کی ذات سے شروع ہوتی ہے تو توقعات کی منڈی کہیں گمشد ....... جانے وہ چاہے گئے چاہت کے انمول باغیچے ذہن کی کس یاداشت میں فروزاں ہیں ...روز الست میں وعدہ نبھاتی حور العین ....
  12. نور وجدان

    مکالمہ

    واپسی کا شکریہ
  13. نور وجدان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آگئی میں
  14. نور وجدان

    زمل و دثار

    تھوڑی سی سمجھ آئی ہے ..... خلق خدا کو اگر پیام پہنچانا تو رسالت مل گئی نبا تو خبر کو کہتے نبی خبر دینے والے کو پھر نبی تو خبر دینے والا ہوا رسول پھر کسے کہیں گے جب کہ آپ پر خبر نازل ہوچکی یا جب خبر اپنی ذات کے لیے ہو تو نبی. جب خبر مخلوق کے لیے ہو تو رسول؟
  15. نور وجدان

    زمل و دثار

    نبی بن گئے اور رسالت کا بوجھ ڈال دیا ان دو میں کیا فرق ہے
  16. نور وجدان

    دعا

    جناب صلی علی وجہُ اللہ نے جب ابو جہل اور سیدنا عمر میں دونوں کے لیے دُعا فرمائی تو کیوں نَہ دونوں کے حق میں ہی دُعا فرما دیتے؟ انتخاب کا حق تو نبی یا مرسل رکھتا ہے مگر رحمتی للعالمینی تمام امت کے لیے دعا کا حق قرار دیتی ہے. دعا کے حوالے سے ایک بات جاننا ضروری ہے کہ دعائیں بعد از نظر ملہم نور...
  17. نور وجدان

    رسائی

    اللہ کی ذات (خیال) منبعِ نور ہے .اس منبع نور کو خیال سے پہچانا جاتا ہے.کھوج و جستجو کی بات کی جائے تو فقط دو انبیاء کرام علیہ سلام ایسے ہیں یا جن کا تذکرہ قرآن پاک میں موجود ہے، ایسی دو ہستیاں جن کی خالق کے خیال تلک رسائی ان کی اپنی (سوچ) کی کھوج کا نتیجہ ہے،باقی انبیاء نے جوں کا توں خدا کو...
  18. نور وجدان

    خیال

    انسان خیال کی دسترس میں ہے یا خیال نے انسان کو دسترس سے مہجور کررکھا ہے! خیال کی بندش محرومی کا باعث بن جاتی ہے اور خیال پر بے حدی ،حُدی خوان بنا دیتی ہے. سوچنے سے معذور انسان حیوان ہے. خدا تعالی نے افسوس فرمایا ہے کہ میں نے انسان کو سب کچھ کو دیا مگر افسوس اس نے جانوروں کی طرح زندگی کی برتا ہے...
  19. نور وجدان

    محو تسبیح

    ہر کوئی محوِ تسبیح ہے مگر ادراک کَہاں جگرمراد آبادی کے شعر کا یہ مصرعہ بہت پرلطف ہے گویا وہ کائنات کی ہرشے میں معنویت تلاش کررہے ہیں. خود خدا نے ہر شے کی مقصدیت کے بارے میں فرمایا ہے سبح للہ ما فی السموت والارض ہر شے جو زمین و آسمان میں ہے وہ اللہ کی تسبیح میں ہے. اگر خدا نے یَہاں ذکر کا...
  20. نور وجدان

    صحت کی دعا آپ لیے

    صحت کی دعا آپ لیے
Top