نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب سا مزاج ہو گیا ہے۔۔۔۔ دل ہی نہیں چاہتا محفل میں آنے کو۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل یاسمیں کی طرف سے وعلیکم السلام اور جمعہ مبارک۔
  3. گُلِ یاسمیں

    پرانے مشغلے اب نہیں رہے

    تُسی تے فیر بڑے باکمال ہو ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ پاک لواحقین کو صبر عطا فرمائیں اور شمشاد بھیا کی مغفرت فرمائیں آمین
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدائے بزرگ و برتر سے بہت ساری دعائیں سب کی خیر وعافیت کے لیے۔ آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور سے آواز نہیں دی شاید۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا کہاں ہیں ؟
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری بتا دیتے ہیں کہ سوہنی نہیں ، موہنی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھلا کیسے رکیں۔۔۔۔ موہنی آوازیں دے رہی ہے۔ جلدی ملاتے ہیں آپ کو اُس سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت ملا تو آ گئے حال احوال بتانے اور پوچھنے۔ الحمد للہ سب کرم ہے اللہ پاک کا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں بس محفل سے۔ ورنہ یہیں ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر حسب معمول اپنی یاداشت کی بدولت ہم نے غلط ہی اندازہ لگایا تھا ڈرامے کے نام بارے۔ وہ کوئی اور ڈرامہ تھا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دیکھی وہ پوری سیریل۔ شاید دو یا تین ہی اقساط دیکھی ہیں اگر ہم صحیح سمجھ رہے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے تو ہم بھی پڑھیں گے یہ ناول۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتی نہیں چوہیا کسی سے بھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید انتظار کرنا پڑے چوہیا کو ابھی۔ لیکن دلا دیں گے جلدی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سمجھا دیں گے ہم اسے کہ طوطے کو نہ مارے
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ پرانے وقتوں کی بات اور تھی۔ یہ غلیل چوہیا کے ہاتھ میں دینی ہے۔ اور وہ کنکری کا بوجھ ہی اٹھا پائے گی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل سے نشانہ لگانے کے لیے کنکریاں چن رہے ہیں آپا
Top