میں آپکی بات سے متفق ہوں کہ جن بچوں نے کارنامے دیکھائے ہیں ان کو بلانا چاہیے لیکن میڈیا ہمارا خیر سے الٹا ہی چلتا ہے۔ باقی رہ گئی بات بھارت کی تو وہاں پر ناخواندگی، بیروزگاری اور اسقسم کے پرابلمز پاکستان سے کہیں زیادہ ہیں۔ اور آپکو یہ بھی بتا دوں پاکستان میں تو شائد تبدیلی آجائے بھارت میں نہیں...